LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان نے امریکی ڈالر بینچ مارک یورو بانڈ جاری کرنے کا عمل شروع کر دیا لیسکو چیف کی ترقی سے متعلق اجلاسوں کے منٹس شہری کو فراہم کرنے کا حکم برقرار ولادی ووستوک میں 11واں ایسٹرن اکنامک فورم شروع، 80 ممالک کے نمائندوں کی شرکت شنگھائی تعاون تنظیم ابھرتی ہوئی کثیر قطبی دنیا کا آزاد اور بااثر مرکز بن چکی ہے، صدر پوتن پاکستان پائیدار علاقائی امن کیلئے پرعزم، پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنا ناقابل قبول ہے: وزیراعظم امریکا اسلام آباد ایم او یو پر عمل کرے تو ایران بھی تیار ہے: ایرانی صدر مسعود پزشکیان وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی عباس عراقچی سے ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال اسلام آباد ہائیکورٹ: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو طبی سہولیات، اخبارات اور کتابیں فراہم کرنے کی ہدایت اسلام آباد ہائیکورٹ: جیل حکام کو بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی، اہلخانہ سے ملاقات اور بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات کرانے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جیل قیدِ تنہائی کیخلاف درخواستیں قابلِ سماعت قرار عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ یورپی یونین واشنگٹن کے غیر قانونی اقدامات میں شریک بن چکی ہے: اسماعیل بقائی ایران تیل و گیس کی ترسیل میں خلل ڈالنے کیلئے کچھ بھی کرنے کو تیار ہے: جے ڈی وینس آبنائے ہرمز سے گزرنے والے سعودی آئل ٹینکر کو روک لیا گیا: ایرانی میڈیا وزیراعظم شہباز شریف کی شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان مملکت کے اجلاس میں شرکت

امریکا نے ایران کے 35 اداروں اور شخصیات پر پابندیاں عائد کر دیں

Web Desk

29 April 2026

امریکا نے ایران کے خلاف اقتصادی دباؤ میں اضافہ کرتے ہوئے مزید 35 اداروں اور شخصیات کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق یہ نیٹ ورک ایران کے بینکاری نظام اور تیل کی تجارت کو سہارا دے کر عالمی پابندیوں کو بائی پاس کرنے میں ملوث تھا۔ امریکی محکمہ خزانہ کے ذیلی ادارے ‘او ایف اے سی’ (OFAC) نے خبردار کیا ہے کہ اربوں ڈالر مالیت کے ایرانی تیل کی ترسیل اور مالی لین دین میں ملوث کمپنیوں کے علاوہ وہ بینک بھی کارروائی کی زد میں آ سکتے ہیں جو ان سے کاروبار جاری رکھیں گے۔ رپورٹ میں خاص طور پر چین کے صوبے شینڈونگ میں قائم نجی آئل ریفائنریز کا حوالہ دیا گیا ہے جو ایرانی تیل کی درآمد اور ریفائننگ میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ ان پابندیوں کا مقصد آبنائے ہرمز کے ذریعے ہونے والے ادائیگیوں کے نظام اور ایرانی مالیاتی ذرائع کو روکنا ہے۔