واشنگٹن میں امریکی لڑاکا طیارہ تباہ، پائلٹ محفوظ رہا
Web Desk
14 June 2026
امریکی ریاست واشنگٹن میں معمول کی تربیتی پرواز کے دوران ایک لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی میرین کور کا ایف اے 18 ہارنیٹ طیارہ پہاڑی علاقے میں پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثے سے قبل پائلٹ نے بروقت طیارے سے چھلانگ لگا دی، جس کے باعث وہ محفوظ رہا۔
حکام نے واقعے کے بعد علاقے میں امدادی اور تفتیشی ٹیمیں روانہ کر دیں جبکہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق طیارہ معمول کی تربیتی مشق میں مصروف تھا جب یہ حادثہ پیش آیا۔
متعلقہ عنوانات
پمز واقعہ: لاپرواہی ثابت ہوئی تو کسی کو نہیں چھوڑا جائے گا، وفاقی وزیر صحت
26 August 2026
پمز ہسپتال میں زیادہ بچوں کی اموات دم گھٹنے سے ہوئیں: طارق فضل چودھری
26 August 2026
سعودی کابینہ کا آبی گزرگاہوں کو کھلا اور محفوظ رکھنے کی ضرورت پر زور
26 August 2026
سیرتِ محمدیؐ کو اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی کا حصہ بنانا ہو گا، مریم نواز
26 August 2026
وزیراعظم کا پمز ہسپتال آتشزدگی کا نوٹس، واقعہ کی فوری تحقیقات کا حکم
26 August 2026
ملک بھر میں عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے
26 August 2026
پنجاب اور شن جیانگ میں زراعت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
26 August 2026
اسلام آباد کے پمز ہسپتال کے نرسری وارڈ میں آتشزدگی، 14 نومولود جاں بحق
26 August 2026