کویت میں متعدد امریکی فوجی طیارے تباہ، ایران کا ایک F-15 طیارہ گرانے کا دعویٰ
Web Desk
2 March 2026
کویت کی وزارت دفاع نے تصدیق کی ہے کہ آج صبح کئی امریکی فوجی طیارے گر کر تباہ ہو گئے۔ ترجمان وزارت دفاع کے مطابق تمام عملہ محفوظ ہے اور فوری طور پر تلاش اور بچاؤ کی کارروائیاں شروع کی گئی ہیں۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر کے طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
تصدیق اور وجوہات
کویتی وزارت دفاع نے سوشل میڈیا بیان میں متعدد امریکی طیارے گرنے کی تصدیق کی، تاہم گرنے کی وجوہات نہیں بتائیںایرانی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی ایف-15 لڑاکا طیارہ ایرانی فضائی دفاع نے ملکی حدود کی خلاف ورزی پر مار گرایاامریکی لڑاکا طیارہ کویت میں گر کر تباہ ہوا، پائلٹ ایجکٹ کرنے میں کامیاب رہاروسی میڈیا کے مطابق پائلٹ زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا
سوشل میڈیا اور میڈیا رپورٹس
وائرل ویڈیوز میں گرنے والے ایف-15 طیارے سے آگ کے شعلے نکلتے دکھائی دیےایرانی فوج کا دعویٰ: کویت میں امریکی فوجی اڈے کو مکمل طور پر ناکارہ بنا دیا گیایہ واقعہ ہفتے کے روز امریکا اور اسرائیل کی ایران پر حملے کے بعد پیش آیا، جس کے جواب میں ایران نے خلیجی ممالک میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
متعلقہ عنوانات
اسحاق ڈار کی شاہِ اردن سے ملاقات، فلسطین اور مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلۂ خیال
6 August 2026
30 دن تک بغیر دھوئے پہنے جانے والی ٹی شٹ متعارف
6 August 2026
فرانسیسی خبر رساں ادارے کی صحافی کرسٹینا کیلئے انٹرنیشنل پریس فریڈم ایوارڈ
6 August 2026
اسرائیلی آرمی چیف کا غزہ میں فوجی آپریشن جاری رکھنے کا اعلان
6 August 2026
پیٹریاٹ میزائل بنانے پر امریکا اور یوکرین کے مذاکرات، ٹرمپ کے تحفظات برقرار
6 August 2026
امریکا، چین اور روس کے درمیان محدود نوعیت کی نئی شراکت داریاں قائم
6 August 2026
جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کے حملے، ایک شخص جاں بحق، 11 زخمی
6 August 2026
وزیر اعظم 2 روزہ سرکاری دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے
6 August 2026