آبنائے ہرمزسے گزرنے والےتیل بردارجہازوں کو تحفظ دینے کیلیے تیارنہیں، امریکا
Web Desk
12 March 2026
امریکی وزیرِ توانائی کرس رائٹ کا کہنا ہے کہ امریکی بحریہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے آئل ٹینکرز کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے تیار نہیں ہے۔
امریکی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے رائٹ نے کہا کہ آبنائے ہرمز میں تیل بردار بحری جہازوں کو جلد ہی تحفظ فراہم کیا جائے گا لیکن ایسا ابھی نہیں ہو سکتا۔
اُن کا مزید کہنا تھا کہ ہم فی الحال ایسا کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ اس وقت ہماری تمام فوجی طاقت ایران کی جارحانہ صلاحیتوں اور ان صنعتوں کو تباہ کرنے پر مرکوز ہیں جو ان کی جارحانہ کارروائیوں کے لیے سازوسامان فراہم کرتی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
اسرائیلی انتخابات: ابتدائی نتائج میں نیتن یاہو اتحاد کی برتری، اکثریت سے دور
28 October 2026
سعودی سفیر کی خواجہ آصف سے ملاقات، دفاعی تعاون مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
28 October 2026
مصنوعی ذہانت سے سرکاری اخراجات کم کرنے کا منصوبہ، ہزاروں نوکریاں ختم ہوں گی
28 October 2026
حوثی ملیشیا کا عدن ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملہ
28 October 2026
روس اور ایران کے درمیان 8 جوہری پاور یونٹس کی تعمیر کے معاہدوں پر دستخط
28 October 2026
ایران کا مستقبل سپریم لیڈر کی ہدایات کے مطابق ہوگا، صدر مسعود پزشکیان
28 October 2026
انٹربینک میں روپے کی قدر میں بہتری، ڈالر مزید سستا ہوگیا
28 October 2026
ماسکو میں تیسرے روس افریقہ سربراہی اجلاس کا آغاز، پوتن کا کثیر قطبی عالمی نظام پر زور
28 October 2026