امریکا کا تیل کمپنیوں کو مزید 92.5 ملین بیرل خام تیل فراہم کرنے کا اعلان
Web Desk
1 May 2026
امریکی محکمہ توانائی نے تیل کمپنیوں کو ملک کے اسٹریٹجک پٹرولیم ریزرو سے مزید 92.5 ملین بیرل خام تیل بطور قرض (Exchange) فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ تیل ٹیکساس اور لوزیانا میں واقع چار اہم ذخیرہ گاہوں؛ بیاؤ شوکٹاو، برائن ماؤنڈ، بگ ہِل اور ویسٹ ہیک بیری سے حاصل کیا جا سکے گا۔ کمپنیوں کو یہ تیل رواں سال جون سے اگست کے دوران فراہم کیا جائے گا، جسے وہ 2026 سے 2029 کے درمیان واپس کرنے کی پابند ہوں گی۔ یاد رہے کہ اس وقت امریکہ کے پاس تقریباً 398 ملین بیرل تیل موجود ہے، جو عالمی ضرورت کے تقریباً چار دن کے برابر ہے۔ اس اقدام کا مقصد مقامی مارکیٹ میں ایندھن کی قیمتوں کو کنٹرول کرنا اور سپلائی لائن کو مستحکم رکھنا ہے۔
متعلقہ عنوانات
نیویارک: واشنگٹن اسکوائر پارک میں میئر زوہراں ممدانی سے مشابہت رکھنے والوں کے مقابلے میں شہریوں کی بڑی تعداد شریک
31 August 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز
31 August 2026
اے آئی اگلے سال ‘سُپر ہیومن’ بن کر انسانوں پر حاوی ہو جائے گی: ایلون مسک
31 August 2026
امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
31 August 2026
ترکیہ کے یوم فتح کے موقع پر پاک ترک دوستی کے نام خصوصی نغمہ جاری
31 August 2026
مکہ دفاعی معاہدے کے تحت سہ ملکی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج استنبول میں ہوگا
31 August 2026
ایران امریکی حملے کا تباہ کن، تکلیف دہ اور سبق آموز جواب دے گا: ابراہیم عزیزی
31 August 2026
ایران کی معاشی تنہائی کیلئے چین پر پابندیوں سمیت تمام آپشنز زیر غور ہیں، سکاٹ بیسنٹ
31 August 2026