یو ایس ایس ابراہم لنکن پر خراب حالات کی رپورٹس غلط ہیں، امریکی وزیر دفاع
Web Desk
13 August 2026
امریکی وزیرِ دفاع نے طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس ابراہم لنکن’ پر موجود عملے کی خراب صورتحال اور ذہنی دباؤ سے متعلق میڈیا رپورٹس کو مکمل طور پر غلط اور بے بنیاد قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ابراہم لنکن رواں سال جنوری سے مشرقِ وسطیٰ میں تعینات ہے اور جنگی حالات کے دوران بحری جہازوں کی تعیناتی کا دورانیہ طویل ہونا ایک معمول کی بات ہے۔ اس سے قبل امریکی میڈیا اور ارکانِ کانگریس کی جانب سے جہاز پر موجود تقریباً 5 ہزار اہلکاروں کی طویل تعیناتی، خوراک و پانی کی ناقص فراہمی اور خودکشی کی کوششوں جیسے واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا تھا، تاہم پنٹاگون نے ان تمام تحفظات اور خبروں کو سختی سے رد کر دیا ہے
متعلقہ عنوانات
وزیراعظم شہباز شریف کی کویتی ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
22 September 2026
اسرائیلی حکومت ٹرمپ کے غزہ منصوبے میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے: اردوان
22 September 2026
ایم ون اور ایم 14 سمیت اہم شاہراہیں کل شام سے بند کرنے کا اعلان
22 September 2026
ایران کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، اب مشرق وسطیٰ میں غنڈہ گردی نہیں کر سکتا: ٹرمپ
22 September 2026
8 اسلامی ممالک کا غزہ میں فوری امداد اور اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ
22 September 2026
عالمی تقسیم تشویشناک، گوتریس کا جنگیں طاقت سے نہیں مذاکرات سے ختم کرنے پر زور
22 September 2026
امریکا کے پاس گولہ بارود کی کمی نہیں، ذخائر میں ریکارڈ اضافہ ہو رہا ہے: ٹرمپ
22 September 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فرانسیسی سیکرٹری جنرل برائے دفاع و قومی سلامتی کی ملاقات
22 September 2026