LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان پیپلز پارٹی اور استحکام پاکستان پارٹی کے درمیان حکومت سازی کے معاملات طے پا گئے۔ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی ایرانی وفد سے اہم ملاقات، باضابطہ مذاکرات سے قبل مشاورت اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی تمام شقیں ہمارے حق میں ہیں: ایرانی صدر ایران امریکہ مذاکرات آج: وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات قومی اسمبلی: 29 وزارتوں اور ڈویژنوں کے 40 کھرب 48 ارب کے 89 مطالبات زر منظور پاکستان ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ پر عملدرآمد کیلئے کردار ادا کرے گا: دفتر خارجہ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر اعلیٰ سطح کے مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے قومی اسمبلی میں بجٹ کی منظوری کا عمل آج باضابطہ طور پر شروع ہوگا امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایران سے مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بینظیر بھٹو کی آج 73 ویں سالگرہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت امریکہ ایران تکنیکی سطح کے مذاکرات آج سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے میناب کے مظلوم بچوں اور شہدا کو اپنے طرزِ عمل کا گواہ سمجھتے ہیں، باقر قالیباف اسحاق ڈار مصر پہنچ گئے، علاقائی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے امریکا ایران مذاکرات کل شروع ہونے کا امکان، صورتحال بہتر ہونے کا دعویٰ محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، امریکا سے معاہدے کی صورتحال پر گفتگو

ایران کا ایئرڈیفنس ختم ہوچکا، اب زیادہ سخت حملے ہوں گے، امریکی وزیردفاع

Web Desk

13 March 2026

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ ایران کی میزائل انڈسٹری کو مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے، ایران کے پاس فضائی دفاع نہیں ہے، جنگ کب ختم کرنی ہے، فیصلہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کریں گے۔

امریکی وزیر دفاع  نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ  ایران کے پاس ائیرڈیفس ختم ہوچکا ہے، ایران جنگ میں کوئی رحم نہیں، آج سب سے سخت  حملے ہوں گے، ہم نہیں رکیں گے۔ ایران کی سمندری مائنز بچھانے کی صلاحیتیں ہمارے نشانے پر ہیں۔

پیٹ ہیگسیتھ کاکہناتھاکہ  ایرانی رجیم کےرہنما زیر زمین جاچکے ہیں، آبنائے ہرمز میں جوکچھ ہو رہا ہے اس پر دنیا کو پریشان ہونےکی ضرورت نہیں۔میڈیا بریفنگ میں امریکی چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے کہا کہ دو ہفتے سےبھی کم عرصے میں ہم نے ایرانی بحریہ کو غیر فعال کیا۔