ایران سے کشیدگی، امریکا کے پٹرولیم ذخائر 4 دہائیوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے
Web Desk
21 July 2026
ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث امریکا میں خام تیل کے ذخائر تیزی سے کم ہو کر 45 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ بینک آف امریکا کے چارٹ کے مطابق ملک میں صرف 43 دن کی تیل کی سپلائی باقی رہ گئی ہے، جو جولائی 1983 کے بعد سب سے کم سطح ہے اور اسے امریکی توانائی سیکیورٹی کے لیے ایک تشویشناک اشارہ سمجھا جا رہا ہے۔
امریکی انرجی انفارمیشن ایڈمنسٹریشن کے اعداد و شمار کے مطابق کمرشل اور اسٹریٹیجک ذخائر شدید دباؤ کا شکار ہیں۔ 10 جولائی تک کمرشل خام تیل کے ذخائر 409.7 ملین بیرل ریکارڈ کیے گئے جو 5 سالہ اوسط سے 6 فیصد کم ہیں، جبکہ اسٹریٹیجک پٹرولیم ریزرو گھٹ کر 316.5 ملین بیرل رہ گیا ہے۔ امریکا کے مجموعی کل ذخائر 730.8 ملین بیرل پر آ چکے ہیں، جو کہ گزشتہ چار دہائیوں کی کم ترین سطح ہے۔
متعلقہ عنوانات
یمنی فوج کے 780 فضائی اور فوجی حملے، 512 حوثی باغی ہلاک اور زخمی
22 October 2026
خوبصورت منظر کی تصویر لیتے امریکی خاتون گہری کھائی میں گر کر ہلاک
22 October 2026
امارات، قطر سمیت عرب ممالک اور مسلم ورلڈ لیگ کی سعودیہ پر حملوں کی شدید مذمت
22 October 2026
سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی بارے تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال
22 October 2026
مصر کا یمن کے تنازع کے سفارتی حل کیلئے ہر ممکن کوشش کرنے پر زور
22 October 2026
روس کی کیف پر بیلسٹک میزائلوں کی بارش، 630 ڈرون داغنے کا دعویٰ
22 October 2026
امریکی صدر کا ایلون مسک سے رابطہ، یوکرین کیلئے انٹرنیٹ سروس پر پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ
22 October 2026
چین کے علاقے تبت میں 7 شدت کا زلزلہ، زمین لرز اٹھی، لوگوں میں شدید خوف و ہراس
22 October 2026