نانٹکیٹ کے ساحل کے قریب لاپتا طبی طیارے کا ملبہ مل گیا، 6 افراد تاحال لاپتا
Web Desk
4 October 2026
امریکی کوسٹ گارڈ نے نانٹکیٹ کے ساحل کے قریب سمندر سے برمودا سے بوسٹن جانے والے اس طبی امدادی طیارے کا ملبہ تلاش کر لیا ہے جو گزشتہ روز ریڈار سے غائب ہو گیا تھا۔ برمودا سے بوسٹن جانے والے گلف اسٹریم جی 100 طیارے میں ایک مریض سمیت کینیڈا اور برمودا کے 6 شہری سوار تھے۔ حکام کے مطابق کوسٹ گارڈ، نیویارک ایئر نیشنل گارڈ اور دیگر اداروں کے طیاروں، ہیلی کاپٹروں اور ریسکیو کشتیوں پر مشتمل ٹیموں نے اب تک 27 گھنٹوں میں 1,644 مربع میل کے علاقے میں سرچ آپریشن مکمل کر لیا ہے، تاہم طیارے میں سوار افراد کا تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا اور ان کی تلاش کے لیے ریسکیو کارروائیاں جاری ہیں۔
متعلقہ عنوانات
دفاعی معاہدے میں ایران، فلسطین اور دیگر اسلامی ممالک کو شامل کیا جائے: حافظ نعیم الرحمان
4 October 2026
مذاکرات میں ڈیڈلاک کی بنیادی وجہ بانی پی ٹی آئی تک رسائی ہے: اسد قیصر
4 October 2026
پی ٹی آئی والے یوٹرن لینے کے ماہر ہیں، کسی ایک بات پر قائم نہیں رہتے: عطا تارڑ
4 October 2026
ایران کا میزائلوں کی رینج اور رفتار بڑھانے کا فیصلہ، اپ گریڈیشن شروع
4 October 2026
اسلام آباد پر چڑھائی کرنے والے کس کا ایجنڈا پورا کرنا چاہتے ہیں؟ احسن اقبال
4 October 2026
امریکا شرائط مان لے تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھول دیں گے: عباس عراقچی
4 October 2026
ماسکو فارمیٹ کا افغانستان سے متعلق آٹھواں مشاورتی اجلاس 5 اکتوبر کو ہو گا
4 October 2026
اپوزیشن کمیٹی کے ساتھ اچھا معاہدہ تیار ہوا، سہیل آفریدی نے سبوتاژ کر دیا: محسن نقوی
4 October 2026