LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
برآمدات میں اضافے کیلئے نجی شعبے کو بھی آگے آنا ہوگا: ہارون اختر خان معروف کوہ پیما سید علی شاہ کی میت 31 دن بعد فلک سیر کی چوٹی سے تلاش کرلی گئی آر ایل این جی کی عدم دستیابی سے بجلی کی پیداوار متاثر ہوئی: پاور ڈویژن پاکستان کو دنیا کی 24 ویں بڑی معیشت اور جی 20 کا حصہ بنانا ہدف ہے: اسحاق ڈار پمز میں 14 بچوں کی ہلاکت ہمارے نظام پر بڑا سوالیہ نشان ہے: مصدق ملک کسی نے ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کی تو وہ اپنا شوق پورا کرلے: حافظ نعیم علی پرویز ملک کی او آئی سی سی آئی اور پی ایس او قیادت سے الگ الگ ملاقاتیں عوام کو جدید ڈیجیٹل مالیاتی نظام سے منسلک کرنا ترجیح ہے: شزا فاطمہ محسن نقوی کا جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ، امیگریشن سسٹم ڈاؤن ہونے پر فوری ہدایت پاکستان چین دوستی کو ڈیٹا، ٹیکنالوجی کے نئے دور میں داخل کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز سہیل آفریدی کی آیت نور کے گھر آمد، ملزمان کو کڑی سزا دینے کی یقین دہانی نیپال و تبت میں سیلاب سے ہلاکتیں 626 ہو گئیں، 2000 سے زیادہ افراد تاحال لاپتہ ڈی آئی جی ساؤتھ کا ڈیفنس میں خواتین کے جھگڑے کی وائرل ویڈیو پر انکوائری کا فیصلہ امریکی پابندیوں کے تسلسل سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے: ایرانی صدر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا

میئرنیویارک نے ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملہ کھلی جارحیت قرار دے دیا

Web Desk

28 February 2026

امریکی شہری مہنگائی کے بڑھتے ہوئے بحران اور ممکنہ جنگی محاذ کے خطرات سے شدید پریشان ہیں اور وہ حکومت سے فوری اقدامات کے ذریعے امن چاہتے ہیں۔
نیویارک کے میئر زہران ممدانی نے ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کو کھلی جارحیت قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ حملے تباہ کن جنگ کی واضح علامت ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان حملوں میں عام شہریوں کی ہلاکت نہایت افسوسناک ہے اور امریکہ نے ایک نیا محاذ کھول دیا ہے۔
میئر نے واضح کیا کہ امریکی عوام کسی بھی صورت حکومت کے خاتمے کے لیے ایک اور جنگ نہیں چاہتے اور امن کی کوششیں اولین ترجیح ہونی چاہئیں۔