ناکہ بندی کے دوران 70سےزائد آئل ٹینکرزکوایرانی بندرگاہوں پرجانے روکاگیا، امریکی سینٹرل کمانڈ
Web Desk
8 May 2026
امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمزمیں ایران کی بحری ناکہ بندی کے آغاز سے لے کر اب تک 70 سے زائد آئل ٹینکرز کو روکا گیا جن کی اصل منزل ایرانی بندر گاہیں تھیں۔
سینٹکام کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق یہ تجارتی جہاز 166 ملین بیرل سے زیادہ ایرانی تیل لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، جس کا تخمینہ 13 ارب ڈالر سے زیادہ ہے۔
امریکا نے 13 اپریل سے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کر رکھی ہے اور اس کے کسی بھی جہاز کو آبنائے ہرمز سے گزرنے سے روکا جا رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان، سعودی عرب کا زرعی و غذائی برآمدات 3 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم
30 August 2026
دادو کے کچے علاقے میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک
30 August 2026
کال سینٹر کے ذریعے غیر اخلاقی مواد کی فروخت: ایف آئی اے نے مزید 20 چینی شہریوں کو پاکستان بدر کر دیا
30 August 2026
پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ مشترکہ سلامتی و اجتماعی دفاع کیلئے متحد ہیں: وزیراعظم
30 August 2026
وزیراعظم آزاد کشمیر کا انٹرنیٹ اور داخلی و خارجی راستے بحال کرنے کا اعلان
30 August 2026
امریکا کے وعدے پورے ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی: ایران
30 August 2026
چین کی معروف کمپنی کا پنجاب کے آئی ٹی سیکٹر میں اظہار دلچسپی
30 August 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 734 ہو گئی، 2,498 افراد لاپتہ
30 August 2026