امریکی فوج نے آبنائے ہرمز میں ٹینکر کے بارودی سرنگ سے ٹکرانے کا دعویٰ مسترد کردیا
Web Desk
31 August 2026
امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے آبنائے ہرمز میں کسی بحری ٹینکر کے بارودی سرنگ سے ٹکرانے کی خبروں اور دعووں کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔ سینٹ کام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں کسی بھی جہاز کے بارودی سرنگ سے ٹکرانے کی تصدیق نہیں ہوئی اور اس سے متعلق پھیلائی جانے والی اطلاعات غلط معلومات پر مبنی ہیں۔ امریکی فوج نے واضح کیا کہ خطے میں بحری آمدورفت اور جہاز رانی معمول کے مطابق جاری ہے، جبکہ اس قسم کے بے بنیاد دعوے تجارتی بحری جہاز رانی میں خوف و ہراس پھیلانے کی مہم کا حصہ ہیں۔
متعلقہ عنوانات
امریکا کے پاس گولہ بارود کی کمی نہیں، ذخائر میں ریکارڈ اضافہ ہو رہا ہے: ٹرمپ
22 September 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فرانسیسی سیکرٹری جنرل برائے دفاع و قومی سلامتی کی ملاقات
22 September 2026
سعودی عرب نے ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن دوبارہ فعال کردی
22 September 2026
ایران نے امریکا کو سات روز میں آبنائے ہرمز کھولنے کی پیشکش کردی
22 September 2026
این ایف سی میں خیبرپختونخوا کو انسداد دہشتگردی کیلئے ڈیڑھ سوارب سے زائد ملے: عطا تارڑ
22 September 2026
بیرسٹر گوہر کی راجہ ناصر عباس سے ملاقات: 27 ستمبر لانگ مارچ اور گرفتاریوں کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل پر تبادلہ خیال
22 September 2026
عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا مزید سستا ہوگیا
22 September 2026
اسلام آباد: مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا، 27 ستمبر کا لانگ مارچ ہر صورت ہوگا: بیرسٹر گوہر
22 September 2026