LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
مصنوعی ذہانت جدت کیساتھ گورننس کے نئے چیلنجز بھی لارہی ہے: چینی صدر وینزویلا: 24 گھنٹے میں مزید 101 افراد جاں بحق، زلزلوں سے ہلاکتیں 4930 ہوگئیں دنیا میں ہر دسواں شخص انتہائی غریب، 2.3 ارب افراد بھوکے سوتے ہیں: اقوام متحدہ چین نے برطانیہ کے برٹش سٹیل کو نیشنلائز کرنے کے فیصلے کی مخالفت کردی قطر کی عراق کے نیم خودمختار کردستان خطے پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت ایران کا امریکا پر ایک اور ’’کھلی جنگی جارحیت‘‘ کا الزام ایران کیخلاف بحری ناکہ بندی: 3 روز میں 4 تجارتی جہازوں کا رخ موڑ دیا: سینٹ کام ایران کا امریکی بحری جہاز پر حملہ، بحرین میں امریکی ڈرونز کے ڈپو کو نشانہ بنانے کا دعویٰ ایران کے مختلف شہروں میں دھماکے، خارگ جزیرے کے قریب آئل ٹینکر پر بھی حملہ: ایرانی میڈیا امریکا نے ایران میں مزید حملے کیے تو جنگ کا رخ بدل سکتا ہے، مشیر ایرانی سپریم لیڈر ایرانی سپریم لیڈر کے ہر حکم پر عمل کریں گے؛ حوثی کمانڈر کا دوٹوک اعلان ناروے میں خوفناک آتشزدگی، 100 سے زائد گھر جل گئے ایرانی فوجی صلاحیتیں کمزور کرنے کا مشن، امریکا کے مسلسل ساتویں رات ایران پر حملے حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، تحریری معاہدہ طے پا گیا ایرانی وزارت توانائی کی شہریوں سے بجلی کا استعمال کم کرنے کی اپیل

ایران کی آبنائے ہرمز میں جہازوں کونقصان پہنچانے کی صلاحیت کم کردی، امریکی فوج کا دعویٰ

Web Desk

21 March 2026

امریکی فوج نے دعویٰ کیاہے کہ ایران کے زیرِ زمین ہتھیاروں کے مرکز پر بمباری کے بعد ایران کی آبنائے ہرمز میں جہازوں کو خطرہ پہنچانے کی اصلاحیت کم ہو گئی ہے۔

امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈکے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر نے ایک ویڈیو پیغام میں دعویٰ کیا کہ امریکا نے نہ صرف اس تنصیب کو تباہ کیا بلکہ وہ مقامات بھی نشانہ بنائے جو جہازوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے لیے استعمال ہوتے تھے۔

ایڈمرل کوپرکے مطابق اس کارروائی کے بعد ایران کی خطے میں جہاز رانی کو خطرے میں ڈالنے کی صلاحیت کمزور ہوئی ہے ۔ امریکا ایسے اہداف کو نشانہ بنانا جاری رکھے گا۔

سینٹکام کے مطابق امریکا اب تک ایران کے آٹھ ہزار سے زائد فوجی اہداف کو نشانہ بنا چکا ہے جن میں 130 ایرانی بحری جہاز بھی شامل ہیں۔