امریکی فوج نے ایک بار پھر ایران پر فضائی حملے شروع کر دیے
Web Desk
30 July 2026
امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے ایران کے خلاف دوبارہ فضائی حملے شروع کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر جاری بیان میں سینٹ کام نے بتایا کہ یہ کارروائی مشرقِ وسطیٰ میں تعینات امریکی افواج پر ایران کی جانب سے کیے گئے مبینہ حملوں کے جواب میں طاقتور اور فیصلہ کن ردِعمل کے طور پر کی جا رہی ہے۔ اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ ایران نے مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنانے کی کوشش کی، جسے امریکی دفاعی نظام نے فضا ہی میں ناکام بنا دیا۔ صدر ٹرمپ نے امریکہ کے مفادات اور افواج کے تحفظ کے لیے ایران پر سخت جوابی حملے کرنے کا عزم ظاہر کیا تھا۔
متعلقہ عنوانات
وزیراعظم شہباز شریف کی کویتی ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
22 September 2026
اسرائیلی حکومت ٹرمپ کے غزہ منصوبے میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے: اردوان
22 September 2026
ایم ون اور ایم 14 سمیت اہم شاہراہیں کل شام سے بند کرنے کا اعلان
22 September 2026
ایران کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، اب مشرق وسطیٰ میں غنڈہ گردی نہیں کر سکتا: ٹرمپ
22 September 2026
8 اسلامی ممالک کا غزہ میں فوری امداد اور اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ
22 September 2026
عالمی تقسیم تشویشناک، گوتریس کا جنگیں طاقت سے نہیں مذاکرات سے ختم کرنے پر زور
22 September 2026
امریکا کے پاس گولہ بارود کی کمی نہیں، ذخائر میں ریکارڈ اضافہ ہو رہا ہے: ٹرمپ
22 September 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فرانسیسی سیکرٹری جنرل برائے دفاع و قومی سلامتی کی ملاقات
22 September 2026