LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسلام آباد میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گروہ بے نقاب، 5 ملزم گرفتار ٹرمپ کا ایران پر تیل کی قیمتیں بڑھانے اور جھوٹی خبریں پھیلانے کا الزام پٹرول ایک روپے 60 پیسے فی لٹر سستا، ڈیزل مہنگا ہو گیا کرک میں سی ٹی ڈی کا سرچ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید جنوبی افریقہ نے دنیا کی طویل ترین مال بردار ٹرین چلانے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا اے آئی پر بڑھتا انحصار، برطانیہ کے بارکلے بینک کا 5 ہزار ملازمین فارغ کرنے کا اعلان آئیسکو کی نجکاری کیلئے 10 قومی و بین الاقوامی فریقین کی پری کوالیفکیشن کی منظوری صارفین کیلئے اچھی خبر، ایل پی جی 50 روپے فی کلو سستی ہونے کا امکان اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران مقرر کر دیئے گئے خیبرپختونخوا میں ترقیاتی کاموں کیلئے وفاق 160 ارب روپے فراہم کرے گا:شہباز شریف لاہور پولیس کا گودام پر چھاپہ، 6 ہزار پتنگیں، ڈوریں برآمد، 5 ملزم گرفتار ایران نے جدید جنگی اور خودکش ڈرونز کی تیاری کی پہلی ویڈیو جاری کردی میر رضا کیس میں جوڈیشل کمیشن کی سفارشات پر عمل ہوگا: آئی جی سندھ ایران کی امریکا کو آبنائے ہرمز میں مداخلت پر دھمکی، فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کا اعلان ایران اور عراق جانے والے پاکستانی زائرین کیلئے سفری ایڈوائزری جاری

سینٹ کام کا مشرق وسطیٰ میں زمینی فوج کی تعیناتی پر غور

Web Desk

4 August 2026

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے مشرقِ وسطیٰ میں پیدا ہونے والی صورتحال کے پیشِ نظر اپنے زمینی دستوں کی ممکنہ تعیناتی پر غور شروع کر دیا ہے، جس کے تحت امریکی پیرا ٹروپرز کو خصوصی آپریشنل تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔ سینٹ کام کے جاری کردہ بیان کے مطابق پیرا ٹروپرز کو مختلف جدید ہتھیاروں کے استعمال اور جنگی حکمتِ عملی کی تربیت دی جا رہی ہے تاکہ وہ کسی بھی ناگہانی عسکری کارروائی کے لیے ہمہ وقت تیار رہیں۔ مزید برآں، امریکی فوج کا جدید ترین ‘چنوک’ ہیلی کاپٹر بھی مشرقِ وسطیٰ میں ممکنہ آپریشنل تعیناتی کے لیے تیار کیا جا رہا ہے۔ پینٹاگون کے مطابق چنوک ہیلی کاپٹر ہر قسم کے سخت موسمی اور جغرافیائی ماحول میں فوجی اہلکاروں، بھاری سازوسامان اور ضروری رسد کی فوری نقل و حمل کی بہترین صلاحیت رکھتا ہے