LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
وزیراعظم شہباز شریف کی کویتی ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق اسرائیلی حکومت ٹرمپ کے غزہ منصوبے میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے: اردوان ایم ون اور ایم 14 سمیت اہم شاہراہیں کل شام سے بند کرنے کا اعلان ایران کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، اب مشرق وسطیٰ میں غنڈہ گردی نہیں کر سکتا: ٹرمپ 8 اسلامی ممالک کا غزہ میں فوری امداد اور اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ عالمی تقسیم تشویشناک، گوتریس کا جنگیں طاقت سے نہیں مذاکرات سے ختم کرنے پر زور امریکا کے پاس گولہ بارود کی کمی نہیں، ذخائر میں ریکارڈ اضافہ ہو رہا ہے: ٹرمپ فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فرانسیسی سیکرٹری جنرل برائے دفاع و قومی سلامتی کی ملاقات سعودی عرب نے ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن دوبارہ فعال کردی ایران نے امریکا کو سات روز میں آبنائے ہرمز کھولنے کی پیشکش کردی این ایف سی میں خیبرپختونخوا کو انسداد دہشتگردی کیلئے ڈیڑھ سوارب سے زائد ملے: عطا تارڑ بیرسٹر گوہر کی راجہ ناصر عباس سے ملاقات: 27 ستمبر لانگ مارچ اور گرفتاریوں کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل پر تبادلہ خیال عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا مزید سستا ہوگیا اسلام آباد: مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا، 27 ستمبر کا لانگ مارچ ہر صورت ہوگا: بیرسٹر گوہر جماعت اسلامی کا لانگ مارچ اکتوبر کے پہلے ہفتے تک موخر کرنے کا اعلان

امریکا اور امارات کا ملٹری آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹاسک فورس کے قیام کا اعلان

Web Desk

22 August 2026

امریکہ اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ملٹری آرٹی فیشل انٹیلی جنس (AI) اور سائبر سیکیورٹی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے لیے ایک مشترکہ ٹاسک فورس کے قیام کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔ اماراتی حکام کے مطابق اس ٹاسک فورس کا نام ‘ٹیلون سائنپس’ (Talon Synapse) رکھا گیا ہے، جو ابوظہبی میں قائم کی جائے گی اور اس میں دونوں ممالک کے 20 ماہرین شامل ہوں گے۔ اس اہم فورس کی تمام تر توجہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس کی مدد سے انٹیلی جنس معاونت، حساس و اہم قومی تنصیبات کے تحفظ اور علاقائی سیکیورٹی کی نگرانی پر مرکوز ہوگی۔ حکام نے مزید بتایا کہ یہ ٹاسک فورس جلد ہی اپنی باقاعدہ سرگرمیوں کا آغاز کر دے گی۔