امریکی طیارہ بردار جہاز تھیوڈور روز ویلٹ مشرق وسطیٰ بھیجنے کا فیصلہ
Web Desk
28 August 2026
امریکا نے خطے میں فوجی موجودگی کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اپنے طیارہ بردار بحری جہاز ’یو ایس ایس تھیوڈور روزویلٹ‘ کو مشرق وسطیٰ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق تھیوڈور روزویلٹ تقریباً 5 ہزار اہلکاروں کے ساتھ آنے والے ہفتوں میں روانہ ہوگا، اور اس کی خطے میں کم از کم سات سے آٹھ ماہ کے لیے تعیناتی متوقع ہے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ یہ جہاز ’یو ایس ایس جارج واشنگٹن‘ کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالے گا۔ واضح رہے کہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر امریکی طیارہ بردار جہازوں کی طویل تعیناتیوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے
متعلقہ عنوانات
وزیراعظم شہباز شریف کی کویتی ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
22 September 2026
اسرائیلی حکومت ٹرمپ کے غزہ منصوبے میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے: اردوان
22 September 2026
ایم ون اور ایم 14 سمیت اہم شاہراہیں کل شام سے بند کرنے کا اعلان
22 September 2026
ایران کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، اب مشرق وسطیٰ میں غنڈہ گردی نہیں کر سکتا: ٹرمپ
22 September 2026
8 اسلامی ممالک کا غزہ میں فوری امداد اور اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ
22 September 2026
عالمی تقسیم تشویشناک، گوتریس کا جنگیں طاقت سے نہیں مذاکرات سے ختم کرنے پر زور
22 September 2026
امریکا کے پاس گولہ بارود کی کمی نہیں، ذخائر میں ریکارڈ اضافہ ہو رہا ہے: ٹرمپ
22 September 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فرانسیسی سیکرٹری جنرل برائے دفاع و قومی سلامتی کی ملاقات
22 September 2026