کمالیہ یونیورسٹی میں زرعی فضلے سے توانائی بنانے کے منصوبے کا آغاز
Web Desk
29 August 2026
برطانوی حکومت کے ‘انوویٹو یو کے انرجی کیٹالسٹ’ پروگرام کے تحت 46 کروڑ روپے کی گرانٹ سے یونیورسٹی آف کمالیہ میں ‘سیفر پلس’ (Safer Plus) منصوبے کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ پاکستان میں اپنی نوعیت کے اس پہلے منفرد منصوبے کے تحت زرعی فضلے کو جلانے کے بجائے ماحول دوست توانائی، آلودگی سے پاک کوئلے اور دیگر مفید مصنوعات میں تبدیل کیا جائے گا۔ برطانیہ کی نارتھومبریا یونیورسٹی اور نجی شعبے کے اشتراک سے شروع کیے گئے اس منصوبے سے نہ صرف ملک میں معاشی و ماحولیاتی چیلنجز پر قابو پانے میں مدد ملے گی بلکہ بالخصوص جنوبی پنجاب کی دیہی خواتین کے لیے روزگار اور معاوضے کے نئے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔
متعلقہ عنوانات
ایران کیساتھ جنگ، ٹرمپ کی ساکھ متاثر اور مشرق وسطیٰ میں امریکی پوزیشن کمزور
29 August 2026
ناظم آباد ہسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملہ کا ڈراپ سین، بڑا انکشاف
29 August 2026
نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کی شاہ غلام قادر سے ملاقات
29 August 2026
پمز واقعہ : وزیراعظم کا 8 ذمہ داران کو فوری معطل کرکے فوجداری کارروائی کا حکم
29 August 2026
بھارت میں قید 25 پاکستانی شہری وطن واپس پہنچ گئے
29 August 2026
دکانداروں کیلئے آسان ٹیکس سکیم ایپ آپریشنل ہوچکی ہے: بلال اظہر کیانی
29 August 2026
گل پلازہ سانحہ، جوڈیشل کمیشن نے فریقین کی ذمہ داریوں کا تعین کر دیا
29 August 2026
کراچی کے حالات موہنجوڈارو سے بھی بدتر ہیں: فاروق ستار
29 August 2026