اقوام متحدہ کا ایران میں گرلزاسکول پرامریکی حملے کی جلدتحقیقات کامطالبہ
Web Desk
27 March 2026
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمشنر وولکر ترک نے جنوبی ایران کے علاقے مناب میں لڑکیوں کے اسکول پر امریکی حملے کی جلد سے جلدتحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
ایرانی حکام کے مطابق مناب میں اسکول پر حملے میں 168 افرادشہید ہوئے تھے جن میں زیادہ تربچیاں تھیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق امریکی فوجی تفتیش کاروں کا خیال ہے کہ ممکنہ طور پر امریکی فورسز اسکول کو غیر ارادی طور پر نشانہ بنانے کی ذمہ دار ہیں تاہم وہ کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچے ہیں۔
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں تنازعات میں بچوں کے تحفظ کے بارے میں ہونے والی بحث کے دوران کمشنر وولکر ترک کا کہنا تھا کہ اب یہ حملہ کرنے والوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس کی فوری، غیرجانبدارانہ اور شفاف تحقیقات کریں تاکہ مکمل حقائق کا تعین کیا جا سکے اور جوابدہی کے لیے بنیاد قائم کی جا سکے۔ان کا کہنا تھا کہ اس بات پر تو ہم سب ہی متفق ہو سکتے ہیں کہ ا سکول کے بچوں کو مارنے سےاختلافات حل نہیں ہوں گے۔
متعلقہ عنوانات
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
23 November 2026
وزیراعظم استعفیٰ دیں، تو ہم بھی عہدہ چھوڑ دیں گے: رہنما پیپلز پارٹی
23 November 2026
امریکا مطالبات تسلیم کرے تو آبنائے ہرمز چند گھنٹوں میں کھول سکتے ہیں: اسماعیل بقائی
23 November 2026
عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ پر پابندی کی درخواست، بیرسٹر گوہر کو جواب جمع کروانےکی مہلت دیدی
23 November 2026
یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق
23 November 2026
نئے صوبوں کے قیام اور ریفرنڈم پر پارلیمنٹ میں کھل کر بحث ہونی چاہیے: ملک احمد
23 November 2026
پیپلز پارٹی کی ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات، ریلی ملتوی کرنے کی درخواست
23 November 2026
وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے
23 November 2026