ایران پر حملے خطرناک، امن کے لیے مذاکرات ضروری : یو این سیکرٹری جنرل اانتونیو گوتریس
Web Desk
28 February 2026
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کا چارٹر تمام رکن ممالک کو سیکیورٹی کی ضمانت دیتا ہے۔
سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں انتونیو گوتریس نے کہا کہ ایران پر حملے قابل مذمت ہیں اور اس کا ردعمل پورے خطے میں پھیل رہا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ پرامن حل کے علاوہ اور کوئی آپشن موجود نہیں۔
سیکرٹری جنرل نے خبردار کیا کہ ایرانی کارروائی اور حملوں سے عالمی امن خطرے میں ہے اور تمام فریقین کو مذاکرات کی میز پر آنا چاہیے تاکہ تنازعہ پر قابو پایا جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر 11ویں پوزیشن حاصل کرلی
28 August 2026
برطانیہ نے امریکا ایران جنگ میں پاکستان کا کردار سراہا: اسحاق ڈار
28 August 2026
فیلڈ مارشل سے سعودی وزیر ماحولیات کی ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال
28 August 2026
سپریم کورٹ نے کے پی ملازمین کی سینیارٹی کیس کا فیصلہ سنا دیا
28 August 2026
مسلم لیگ (ن) کے بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17 ویں وزیراعظم منتخب
28 August 2026
اسحاق ڈار کی سعودی اور ترک وزرائے خارجہ سے گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
28 August 2026
مکہ معاہدے میں شمولیت کی دعوت ملی تو ضرور غور کریں گے: بنگلہ دیش
28 August 2026
قومی اسمبلی اور سینیٹ میں سانحہ پمز پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی بنانے کی قرارداد منظور
28 August 2026