LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
کوہاٹ: گمبٹ میں سونا نکالنے کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے 3 مزدور جاں بحق ہو گئے، پولیس شہید میجر اور حوالدار کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت اگر پنجاب جاگ جائے تو ملک بھر میں انقلاب برپا ہو سکتا ہے: حافظ نعیم الرحمان خیبرپختونخوا کی سیاسی شخصیات نے جرائم پیشہ گروہ کی سرپرستی کی: اختیار ولی نئے صوبوں کے قیام کیلئے ریفرنڈم ہوگا، دسمبر اہم ہے: مصطفیٰ کمال پاکستان کے سیاحتی مقامات دنیا میں متعارف کرانے والی مصنفہ آئزوبل شا انتقال کر گئیں پنجاب میں جرائم کی مجموعی شرح میں تقریباً 70 فیصد تک کمی خوش آئند ہے، مریم نواز ایران کے پاسدارانِ انقلاب کا بحرین میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کا دعویٰ سعودی عرب کی جانب آنے والے 2 میزائل اور 3 ڈرون فضا میں تباہ یومِ اعلانِ آزادیٔ فلسطین: پاکستان کا آزاد خودمختار ریاست کی حمایت کا اعادہ اسرائیلی فوج کا غزہ میں حماس کے سینئر کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ جی بی اے 16 دیامر 2 کے 3 پولنگ سٹیشنوں پر پولنگ شروع امریکا میں فضائی بحران برقرار، 6 ہزار پروازیں منسوخ، ساڑھے 7 ہزار تاخیر کا شکار اقتصادی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں شروع ہوگا امریکا کی مشرق وسطیٰ میں اپنے شہریوں کو اضافی احتیاط برتنے کی ہدایت

سانحہ پمز ہسپتال: اقوام متحدہ کا 14 نومولود کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

Web Desk

28 August 2026

اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے باعث 14 نومولود بچوں کے جاں بحق ہونے کے دردناک سانحے پر اقوامِ متحدہ نے شدید افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن ڈوجارک نے ایک بیان میں متاثرہ والدین سے گہری ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ معصوم بچوں کی موت ان کے والدین کے لیے ایک ناقابلِ تصور دکھ ہے، اور اقوامِ متحدہ اس مشکل گھڑی میں حکومتِ پاکستان کی ہر ممکن معاونت کے لیے تیار ہے۔ دوسری جانب سعودی عرب کی وزارتِ خارجہ نے بھی اس دلخراش واقعے پر گہرے غم کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعادہ کیا ہے۔