سخت امیگریشن قوانین، برطانوی ویزا درخواستوں میں نمایاں کمی
Web Desk
10 January 2026
برطانیہ میں ہنر مند کارکنوں اور صحت و نگہداشت کے شعبے کے کارکنوں کے لیے 2025 میں ویزا درخواستوں میں شدید کمی دیکھی گئی ہے۔
حکومتی پابندیوں کی وجہ سے 2024 کے مقابلے میں صحت اور نگہداشت کے کارکنوں کے ویزوں میں 62 ہزار، ہنر مند کارکنوں کے ویزوں میں 47 ہزار 200، اور فیملی ویزے میں 10 ہزار 700 کی کمی واقع ہوئی ہے۔
نئے قوانین میں خاندانوں اور افراد پر اعلیٰ تنخواہ کے معیار، دیکھ بھال کرنے والے کارکنوں اور طلباء کے لیے سخت پابندیاں، اور مستقل رہائش و خاندان کی بحالی کے لیے سخت معیار شامل کیے گئے ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سال برطانیہ میں خالص ہجرت 2 لاکھ سے کم ہونے کی توقع ہے، جو 2005 کے بعد سب سے کم سطح ہوگی۔ 2023 میں خالص ہجرت کی تعداد 9 لاکھ 44 ہزار تھی۔
متعلقہ عنوانات
سعودی اتحاد نے ینبع کی جانب داغا گیا بیلسٹک میزائل اور بحیرہ احمر میں 2 کروز میزائل تباہ کردیے
16 October 2026
ٹیسلا کی فلائنگ کار نے ’اڑان‘ بھر لی، 2028 میں پروڈکشن کا اعلان
16 October 2026
افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے دی جائے: سید ابرار حسین
16 October 2026
ایک ہزار ڈرونز سے حملے، پوتن کا مقصد یوکرین کا مکمل خاتمہ ہے: زیلنسکی
16 October 2026
امریکا کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گے، ایرانی صدر مسعود پزشکیان
16 October 2026
فریحہ ابراہیم کی ہاسٹل میں موت، فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی پر 2 کروڑ روپے جرمانہ
16 October 2026
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 9 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
16 October 2026
پاکستان کی برآمدات میں سالانہ 18 فیصد اضافہ، درآمدی بل بھی 11 فیصد بڑھ گیا
16 October 2026