LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار یوکرین میں روس کے 2 ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی معاہدہ نہ ہوا تو نئے سال کے بعد ایران پر فوجی حملوں کا امکان ہے، ٹرمپ پاکستان کے پہلے خلا نورد کی پرواز کی تقریب، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے سندھ ایک صوبہ ہی رہے گا، تقسیم کی کوئی گنجائش نہیں: ناصر حسین شاہ دشمن فوجی جنگ کے بجائے معاشی دباؤ بڑھانا چاہتا ہے، باقر قالیباف صوبوں کے قیام کیلئے دسمبر کے آخر یا جنوری میں ریفرنڈم ہو سکتا ہے: حذیفہ رحمان

یو اے ای لاٹری: شرکا 3 کروڑ درہم کا انعام جیتنے میں ناکام، اگلی قرعہ اندازی 4 نومبر کو ہوگی

Web Desk

31 October 2026

متحدہ عرب امارات میں ہونے والی تازہ ترین لاٹری قرعہ اندازی میں تین خوش نصیب افراد نے ایک، ایک لاکھ درہم کا نقد انعام جیت لیا ہے، تاہم کوئی بھی شریک 3 کروڑ درہم کا بڑا جیک پاٹ انعام اپنے نام کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا۔

ہفتے کے روز منعقد ہونے والی ’لکی ڈے ڈرا نمبر 261031‘ میں ڈیز سیکشن کے کامیاب اور جیتنے والے نمبرز 7، 3، 20، 12، 26 اور 22 جبکہ منتھس سیکشن کا کامیاب نمبر 6 رہا۔ اس کے علاوہ لکی چانس آئی ڈی کیٹیگری میں بھی تین خوش نصیب شرکاء نے فی کس 50، 50 ہزار درہم کے انعامات جیتے۔ ان کامیاب آئی ڈیز میں اے ٹی 1871843 (AT1871843)، ڈی ای 8147800 (DE8147800) اور ڈی ایس 9586270 (DS9586270) شامل ہیں۔

قرعہ اندازی کے دوران کوئی بھی شریک تمام مطلوبہ نمبرز درست طریقے سے ملانے میں کامیاب نہیں ہو سکا، جس کے باعث 3 کروڑ درہم کا پہلا اور 50 لاکھ درہم کا دوسرا بڑا انعام اگلی قرعہ اندازی کے لیے منتقل کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب لکی ڈے کیٹیگری میں 3 افراد نے پانچ ڈیز نمبرز اور منتھس سیکشن کا درست نمبر ملا کر ایک، ایک لاکھ درہم کا تیسرا انعام حاصل کیا۔ لاٹری انتظامیہ کے مطابق اس سلسلے کی اگلی قرعہ اندازی اب آنے والے بدھ یعنی 4 نومبر کو منعقد کی جائے گی، جس میں شرکاء کو ایک بار پھر 3 کروڑ درہم کا عظیم الشان جیک پاٹ جیتنے کا سنہری موقع ملے گا۔