یو اے ای میں سکولوں، یونیورسٹیز کیلئے ریموٹ لرننگ جمعہ تک برقرار رکھنے کا اعلان
Web Desk
4 March 2026
متحدہ عرب امارات کے تعلیمی حکام نے ملک بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ تدریسی عمل کو جمعہ تک آن لائن پلیٹ فارمز کے ذریعے جاری رکھیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ موجودہ علاقائی صورتحال کے تناظر میں احتیاطی اقدامات کے طور پر کیا گیا ہے تاکہ طلبہ اور اساتذہ کی سلامتی کو یقینی بنایا جا سکے۔
حکام نے واضح کیا ہے کہ تمام تعلیمی ادارے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز (جیسے MS Teams یا Zoom) کے ذریعے اپنے باقاعدہ شیڈول کے مطابق کلاسز کا انعقاد کریں گے۔ اس دوران ضروری انتظامی امور اور خدمات حسبِ ضرورت جاری رہیں گی، تاہم طلبہ کو اسکول آنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ صورتحال کا مسلسل جائزہ لیا جا رہا ہے اور اگلے ہفتے کے حوالے سے فیصلہ حالات کے مطابق کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
28 August 2026
افغان طالبان رجیم کیخلاف افغانستان فریڈم فرنٹ کا محاذ متحرک
28 August 2026
مودی حکومت کی ہٹ دھرمی برقرار، بھارتی نوجوان ایک مرتبہ پھر احتجاج پر مجبور
28 August 2026
ایران کی ترکیہ میں امریکی صدر ٹرمپ کو قتل کرنے کے منصوبے کی تردید
28 August 2026
آسٹریلیا: ہزاروں کاروباری اداروں کو سائبر حملوں کا نشانہ بنانے والے ملزمان کیخلاف 14 مقدمات درج
28 August 2026
برطانیہ کے ہوائی اڈوں پر سائبر حملہ، صارفین کا حساس ڈیٹا چوری
28 August 2026
سی آئی اے چیف کا ماسکو کا دورہ، روس کو سنگین نتائج کی دھمکی
28 August 2026
نیپال اور تبت میں تباہ کن سیلاب، ہلاکتیں 390 ہوگئیں، ایک ہزار سے زائد افراد لاپتہ
28 August 2026