ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا کے دفاعی تعاون بڑھانے کے معاہدے پر دستخط
Web Desk
22 October 2026
ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا نے چار طرفہ دفاعی تعاون کو فروغ دینے اور اپنی دفاعی صلاحیتیں مضبوط بنانے کے لیے ایک اہم تاریخی معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔
ترک وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اس اہم دفاعی معاہدے پر دستخط قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران کیے گئے۔
معاہدے کے تحت چاروں دوست ممالک مشترکہ فوجی مشقوں، پیشہ ورانہ تربیتی امور، اور دفاعی تحقیق و ترقی (R&D) کے شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔ ترک وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ اس معاہدے کا بنیادی مقصد چاروں ممالک کی دفاعی صنعتوں کے درمیان مشترکہ شراکت داری کو استوار کرنا اور خطے میں پائیدار امن کے لیے عسکری صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنانا ہے۔
متعلقہ عنوانات
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ ابھی تک میرے پاس نہیں آیا: سپیکر قومی اسمبلی
13 November 2026
میر رضا کیس، جے آئی ٹی اجلاس ختم، پولیس افسران سمیت متعدد افراد کے بیانات قلمبند
13 November 2026
کراچی بندرگاہ پر موجود 6 بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی فراہم کی جائے گی
13 November 2026
موریطانیہ کشتی حادثہ کیس، انسانی سمگلر طارق محمود کو 10 سال قید بامشقت کی سزا
13 November 2026
ایس سی او، ای سی او اجلاسوں بارے متعلقہ ادارے مؤثر ہم آہنگی یقینی بنائیں: اسحاق ڈار
13 November 2026
پنجاب اسمبلی کا 47 واں اجلاس 16 نومبر کو طلب کر لیا گیا
13 November 2026
سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع
13 November 2026
ریکوڈک منصوبہ پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے کلیدی اہمیت رکھتا ہے: وزیراعظم
13 November 2026