ترکی میں ایک سال میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد غیر قانونی تارکین وطن گرفتار، افغان شہریوں کی تعداد سب سے زیادہ
Web Desk
26 December 2025
ترکی میں گزشتہ ایک سال کے دوران غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کارروائیوں میں شدت دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر ایک لاکھ 52 ہزار سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا۔
ترک مائیگریشن اتھارٹی کے اعداد و شمار کے مطابق، گرفتار شدگان میں سب سے زیادہ تعداد افغان شہریوں کی رہی، جن کی تعداد 42 ہزار سے زائد تھی۔ افغان شہریوں کے بعد سب سے زیادہ گرفتاری شامی شہریوں کی ہوئی، جبکہ ازبکستان، ترکمانستان اور ایران سے تعلق رکھنے والے افراد بھی بڑی تعداد میں حراست میں لیے گئے۔
سرکاری اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 2025 میں غیر قانونی تارکین وطن کی گرفتاریوں میں گزشتہ سال کے مقابلے میں کمی آئی ہے۔ 2024 میں ترکی بھر میں 2 لاکھ 25 ہزار سے زائد غیر قانونی مہاجرین کو حراست میں لیا گیا تھا۔
متعلقہ عنوانات
ایران سے معاہدے میں تمام فریقین کے خدشات دور کرنا ضروری ہیں: قطر
16 October 2026
یقین ہے آرمینیا ایران کی سلامتی کیخلاف کوئی قدم نہیں اٹھائے گا: عباس عراقچی
16 October 2026
ٹرمپ نے ایران کیخلاف کوئی اقدام کیا تو خطے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا: ابراہیم عزیزی
16 October 2026
وفاقی حکومت نے گورنر خیبرپختونخوا کی تبدیلی کا امکان مسترد کردیا
16 October 2026
ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیٹی زکریا کو پانچ روز بعد ہی عہدے سے ہٹا دیا
16 October 2026
ریلوے کوچز کے پرزوں کی بروقت خریداری نہ ہونے پر وفاقی وزیر برہم، انکوائری کا حکم
16 October 2026
استنبول میں سیلاب سے جانی نقصان پر شہباز شریف کا اظہار افسوس
16 October 2026
گورنر پنجاب نے اپنی استاد کو گورنر ہاؤس میں اپنی کرسی پر بٹھا دیا
16 October 2026