بائیں بازو کے انتہا پسند، کمیونسٹ امریکا کی شکست چاہتے ہیں: ٹرمپ
Web Desk
5 September 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ (Truth Social) پر جاری کردہ ایک بیان میں بائیں بازو کے انتہا پسندوں اور کمیونسٹوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے الزام عائد کیا کہ بائیں بازو کے انتہا پسند عناصر اور کمیونسٹ نظریات کے حامل افراد ایران کے خلاف جاری جنگی صورتِ حال میں امریکہ کی کامیابی کے بجائے اس کی شکست کے خواہمند ہیں۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ یہ لوگ امریکہ کی فتح کے مقابلے میں ملک کی ہار کو ترجیح دیتے ہیں، جو ان کی ملکی مفادات سے بے وفائی کو ظاہر کرتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
ایرانی حکام کا جنگ کے دوران امریکا کے 370 طیاروں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
5 September 2026
امریکی محکمہ خارجہ نے سعودی عرب کو جدید ہتھیار بیچنے کی منظوری دے دی
5 September 2026
احسن اقبال نے ملک میں 15 نئے صوبوں کی تجویز دیدی
5 September 2026
لاہور سمیت بڑے شہروں سے میئر کا عہدہ ختم کرنے سے بلدیاتی نظام کمزور ہوگا: سعد رفیق
5 September 2026
امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کے پِک ایکس ماؤنٹین پر حملے کی دھمکی
5 September 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ورلڈ چیرٹی ڈے منایا جارہا ہے
5 September 2026
سیالکوٹ: مسلح ڈاکو گھر سے ساڑھے 3 کروڑ روپے کا سونا، سعودی ریال اور نقدی لے اڑے
5 September 2026
امریکا کی ایران کی مالی معاونت کرنیوالے عالمی مالیاتی اداروں کو سنگین نتائج کی دھمکی
5 September 2026