ایران کی نئی تجاویز کاجلدہی ہی جائزہ لوں گا،دوبارہ حملے کے امکانات ہیں،ٹرمپ
Web Desk
3 May 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ مجھے ایران کی تازہ ترین تجاویز پیش کر دی گئی ہیں ،جلد ہی جائزہ لوں گا۔
ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مجھے ایران سے ڈیل کی تجویز سے آگاہ کر دیا گیا ہے، اس تجویز کے اصل الفاظ سے جلد آگاہ کیا جائے گا، جلد ہی جائزہ لوں گا، یہ سوچ نہیں سکتا کہ ایران کی تجاویز قابل قبول ہوں گی۔

امریکی صدرکا کہنا تھا کہ ایران نے جو کچھ کیا ہے، اس کی اب تک زیادہ بڑی قیمت ادا نہیں کی۔ ایران پر دوباہ حملے کرنے کے امکانات موجود ہیں، ہماری ایران کی ناکہ بندی ایک دوستانہ ناکہ بندی ہے۔
متعلقہ عنوانات
حکومت کا عوام کو جزوی ریلیف، پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل برقرار
5 June 2026
نیویارک میں سینٹر 360 کا آغاز، شہریوں کے لیے شہر کے دلکش مناظر مفت دستیاب
5 June 2026
اسلام آباد کیلئے علیحدہ اسمبلی کے قیام کی سفارش، براہ راست انتخابات اور نیا انتظامی نظام تجویز
5 June 2026
پاکستان ٹرمپ انتظامیہ کا اہم شراکت دار، علاقائی عدم استحکام چیلنج ہے: امریکی میڈیا
5 June 2026
پُرامن دنیا کی جانب بڑھنے کے لیے سرحدوں کی حفاظت ضروری ہے: محسن نقوی
5 June 2026
وزیر اعظم نے کمرشل کورٹس کے قیام کیلئے 8 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی
5 June 2026
فرینکفرٹ ایئرپورٹ پر بڑا حادثہ؛ مسافروں کی بورڈنگ کے دوران برانڈ نیو بوئنگ طیارے کا نوز گیئر گر گیا
5 June 2026
وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سکندر مومنی سے اہم ملاقات
5 June 2026