LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان، سعودی عرب کا زرعی و غذائی برآمدات 3 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم دادو کے کچے علاقے میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک کال سینٹر کے ذریعے غیر اخلاقی مواد کی فروخت: ایف آئی اے نے مزید 20 چینی شہریوں کو پاکستان بدر کر دیا پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ مشترکہ سلامتی و اجتماعی دفاع کیلئے متحد ہیں: وزیراعظم وزیراعظم آزاد کشمیر کا انٹرنیٹ اور داخلی و خارجی راستے بحال کرنے کا اعلان امریکا کے وعدے پورے ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی: ایران چین کی معروف کمپنی کا پنجاب کے آئی ٹی سیکٹر میں اظہار دلچسپی نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 734 ہو گئی، 2,498 افراد لاپتہ شمالی کوریا کی فوجی کمان میں بڑی تبدیلی، وزیرِ دفاع سمیت کئی عہدیدار برطرف پاکستان اور ازبکستان کا اقتصادی روابط مزید مضبوط بنانے پر اتفاق اسلام آباد یادداشت پر عملدرآمد سے مشکلات پر قابو پا سکتے ہیں: ایرانی صدر جماعت اسلامی کے دھرنوں کے 2 ہفتے مکمل، آج راولپنڈی میں تاریخی جلسے کا اعلان بانی پی ٹی آئی کی بہن بتا چکی عمران خان بالکل فٹ ہیں، وزیر دفاع پمز سانحہ: بچوں کو بچانے کی کوششیں ثابت، 9 صفحات پر مشتمل رپورٹ جاری امریکا میڈیا کے ذریعے توانائی مارکیٹ میں ہیرا پھیری کر رہا ہے، عباس عراقچی

پاکستان نے مذاکرات کے دوران ایران کے خلاف فوجی کارروائی نہ کرنے کا مشورہ دیا: ٹرمپ

Web Desk

8 May 2026

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے پیغام میں پاکستان کی قیادت، خصوصاً فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے امریکہ سے مذاکرات کے دوران ایران پر حملہ نہ کرنے کی درخواست کی تھی۔ ٹرمپ کے مطابق، ایران نے تین امریکی ڈسٹرائرز پر حملہ کیا جسے ناکام بناتے ہوئے امریکی افواج نے جوابی کارروائی میں ایرانی فوجی تنصیبات اور چھوٹی کشتیوں کو تباہ کر دیا۔ دوسری جانب ایران نے جزیرہ قشم اور بندر عباس کے قریب دھماکوں اور فائرنگ کے تبادلے کی تصدیق کی ہے، تاہم اس کا دعویٰ ہے کہ اشتعال انگیزی کا آغاز واشنگٹن کی جانب سے کیا گیا۔