LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار یوکرین میں روس کے 2 ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی معاہدہ نہ ہوا تو نئے سال کے بعد ایران پر فوجی حملوں کا امکان ہے، ٹرمپ پاکستان کے پہلے خلا نورد کی پرواز کی تقریب، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے سندھ ایک صوبہ ہی رہے گا، تقسیم کی کوئی گنجائش نہیں: ناصر حسین شاہ دشمن فوجی جنگ کے بجائے معاشی دباؤ بڑھانا چاہتا ہے، باقر قالیباف صوبوں کے قیام کیلئے دسمبر کے آخر یا جنوری میں ریفرنڈم ہو سکتا ہے: حذیفہ رحمان

ایران کے خلاف کشیدگی بڑھائی تو اسرائیل خود کو تنہا پائے گا: ٹرمپ کا نیتن یاہو کو پیغام

Web Desk

8 June 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو واضح طور پر خبردار کیا تھا کہ ایران کے خلاف کشیدگی میں اضافہ کیا گیا تو اسرائیل تنہا رہ سکتا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ نے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا کہ اسرائیل نے ایران پر ہونے والے حالیہ حملوں سے متعلق امریکا کو آخری لمحات میں آگاہ کیا۔

ٹرمپ کے مطابق انہوں نے نیتن یاہو سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہا تھا کہ ایران کے بیلسٹک میزائل حملوں کے جواب میں فوری ردعمل نہ دیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ خطے میں کشیدگی کم کرنے اور سفارتی کوششوں کو آگے بڑھانے کے لیے وہ مسلسل رابطے میں رہے۔

ٹرمپ کے مطابق بعض علاقائی ممالک نے بھی ان سے درخواست کی کہ وہ فریقین کے درمیان کشیدگی کم کروانے میں کردار ادا کریں۔