امریکی صدر ٹرمپ ٹی وی اینکر پر شدید برہم ، انٹرویو ادھورا چھوڑ دیا
Web Desk
8 June 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی نشریاتی ادارے این بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران اچانک گفتگو ختم کر دی اور انٹرویو ادھورا چھوڑ کر چلے گئے۔
یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب این بی سی کی اینکر کرسٹن ویلکر نے ان سے 2020 کے صدارتی انتخاب اور متنازعہ مالیاتی فنڈ سے متعلق سوالات کیے۔
انٹرویو میں ٹرمپ نے اپنے مؤقف کا دفاع کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ان کے خلاف سیاسی انتقامی کارروائیاں کی گئیں، جبکہ انہوں نے سابق انتظامیہ پر بھی سخت تنقید کی۔
بحث اس وقت شدت اختیار کر گئی جب اینکر نے ان کے دعوؤں پر مزید سوالات کیے، جس پر ٹرمپ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے گفتگو ختم کر دی۔
ٹرمپ نے انٹرویو کے اختتام پر این بی سی کو جانبدار قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ مزید سوالات کا جواب نہیں دیں گے۔
متعلقہ عنوانات
ٹرمپ کا ایران پر مکمل غلبے کا دعویٰ، بڑی فتح جلد حاصل کرنے کی امید ظاہر کردی
26 August 2026
پمز سانحہ: معصوم بچوں کی شہادت پر پوری کابینہ کو استعفیٰ دے دینا چاہیے۔علامہ راجہ ناصر عباس
26 August 2026
پمز ہسپتال آتشزدگی سانحہ: این آئی سی یو میں نیبولائزر پھٹنے سے آگ لگی، ابتدائی رپورٹ
26 August 2026
اسلام آباد میں نومولود بچوں کی ہلاکت انسانی تاریخ کا بدترین سانحہ ہے: بلاول بھٹو
26 August 2026
اسحاق ڈار کی لندن میں کامن ویلتھ سیکریٹری جنرل سے ملاقات
26 August 2026
ایرانی فوج مکمل طور پر چوکس، فضائی دفاعی صلاحیتیں مزید بہتر بنا رہے ہیں: علی رضا الہامی
26 August 2026
ایران جنگ: دبئی ایئرپورٹ پر مسافروں کی آمد میں ایک تہائی کمی
26 August 2026
نئی نسل کی کردار سازی سیرت النبی ﷺ کی تعلیمات کے مطابق کرنا ہوگی: وزیراعظم
26 August 2026