ٹرمپ کا ایران کو اسلحہ دینے والے ملک پر 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان
Web Desk
8 April 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی کے بعد اعلان کیا ہے کہ ایران کو فوجی اسلحہ فراہم کرنے والے ملک پر 50 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔
سوشل میڈیاپر بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ جو ملک ایران کو فوجی اسلحہ فراہم کرے گا اس پر فوری طور پر ٹیرف عائد ہوجائے گا۔اس ملک سے امریکا کو فروخت کی جانے والی تمام اشیا پر فوری طور پر 50 فیصد ٹیرف عائد ہوجائے گا، اس میں کوئی رعایت یا استثنیٰ نہیں ہوگا۔

خیال رہے کہ امریکا نے پاکستان کی ثالثی میں ایران کے خلاف جاری جنگ میں دو ہفتوں کے لیے روکنے کا اعلان کیا ہے اور اس حوالے سے مذاکرات ہوں گے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کی فلسطینیوں کو جبری بے دخل کرنے کی مذمت
6 September 2026
پاکستان خطے میں پائیدار امن و استحکام کا خواہاں ہے، یوسف رضا گیلانی
6 September 2026
اسحاق ڈار کا ناروے کے ہم منصب ایسپن بارتھ ایدے سے ٹیلی فونک رابطہ
6 September 2026
پاک بحریہ کی دفاعی صلاحیتوں کا سفر، آپریشن دوارکا سے معرکۂ حق تک
6 September 2026
پاسدارانِ انقلاب کا آبنائے ہرمز میں امریکی آبدوز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
6 September 2026
مزار قائد پر گارڈ تبدیلی کی پروقار تقریب، پاک فضائیہ نے فرائض سنبھال لیے
6 September 2026
خلیج میں امریکی فوجی اڈے برقرار رکھنا قابلِ عمل نہیں رہا: جنرل ڈیوڈ پیٹریاس
6 September 2026
روس اور یوکرین کے درمیان فضائی حملوں میں مختصر وقفے پر اتفاق
6 September 2026