ڈیگو گارشیا کے جزائر کسی اور کے حوالے نہ کیے جائیں، ٹرمپ کا برطانوی وزیراعظم کو پیغام
Web Desk
19 February 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانوی وزیراعظم کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیگو گارشیا کے جزائر کا کنٹرول کسی اور ملک کے حوالے نہ کیا جائے۔ صدر ٹرمپ نے برطانوی وزیراعظم کے سو سالہ لیز کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ایسے معاہدے ملکوں پر لازمی نہیں ہوتے۔
صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا بیان میں کہا کہ امریکا اور برطانیہ کے درمیان مشترکہ فوجی کارروائیوں کے لیے ضروری جزیرہ ڈیگو گارشیا کا کنٹرول کسی تیسرے فریق کو نہ دیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر ایسا کیا گیا تو یہ ایک اتحادی کے چہرے پر داغ کے مترادف ہوگا۔
متعلقہ عنوانات
امریکا کا عراق کے کردستان ریجن کی فوجی امداد ختم کرنے کا منصوبہ
29 August 2026
لبنانی حکومت اسرائیل کو وہ سب کچھ دے رہی ہے جو وہ چاہتا ہے، سربراہ حزب اللہ
29 August 2026
یو اے ای سمیت خطے کے تمام ممالک سے افہام و تفہیم کیلئے تیار ہیں، ایرانی صدر
29 August 2026
ایرانی سپریم لیڈر کا حکومت کو ایران کی طاقت اور مزاحمت اجاگر کرنے کا حکم
29 August 2026
امریکی فوج کا آبنائے ہرمز کو بارودی سرنگوں سے صاف کرنے کا دعویٰ
29 August 2026
کراچی: ڈیفنس خیابانِ بخاری کے فلیٹ میں خواتین کا جھگڑا، نئی فوٹیج سامنے آگئی
29 August 2026
پولیس ایپلیکیشنز سے عوام کی شکایات کم کرنے میں مدد ملے گی: سرفراز بگٹی
29 August 2026
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریوں نے پاکستانی قوم کو بھی غمزدہ کر دیا: بلاول بھٹو
29 August 2026