LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، تحریری معاہدہ طے پا گیا ایرانی وزارت توانائی کی شہریوں سے بجلی کا استعمال کم کرنے کی اپیل 27 جولائی کو جب کشمیر میں ڈبے کھلیں گے تو ہر طرف شیر ہی شیر ہوگا: مریم اورنگزیب خطے کے پانیوں میں امریکی فوج کی نقل و حرکت، انکے فوجی ساز و سامان پر نظر ہے: ایران فارما سیوٹیکل صنعت کو عالمی سطح پر نمایاں کرنے کا منصوبہ پیش کر دیا: مصطفیٰ کمال خلائی سائنسدانوں کے استعفوں کے بعد مودی سرکار پریشان، رضاکارانہ ریٹائرمنٹ اور استعفوں پر پابندی لگادی پٹرولیم قیمتوں کی ڈی ریگولیشن مسترد، پٹرول پمپ مالکان کی ہڑتال کی دھمکی پاسدارانِ انقلاب کا قطر میں امریکی العدید ایئر بیس کو نشانہ بنانے کا دعویٰ عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم: پٹرول 5 روپے 44 پیسے اور ڈیزل ریکارڈ 31 روپے 5 پیسے مہنگا ایرانی حملے میں بجلی اور ڈی سیلینیشن پلانٹ کو نقصان پہنچا: کویت امریکا نے غیرملکی طلبہ اور صحافیوں کے ویزا قوانین سخت کر دیے، قیام کی مدت مقرر پیٹرولیم مصنوعات:حکومتی اقدام کو “لوٹ مار” اور “ڈاکہ” قرار,حافظ نعیم الرحمان اوگرا روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم قیمتوں کا تعین کرے گی: وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری سے پورٹ قاسم کی ترقی کا نیا دور شروع ہوگا: معظم الیاس عام انتخابات 2026: آزاد کشمیر میں جدید رزلٹ مینجمنٹ سسٹم متعارف کرانے کی تیاری

ٹرمپ کا ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز مؤخر کرنے کا اعلان

Web Desk

27 March 2026

امریکا کے صدر ٹرمپ نے ایران کی توانائی تنصیبات پر ممکنہ حملے مزید 10 روز کے لیے مؤخر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

صدر ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا کہ وہ 6 اپریل 2026 تک ایران کی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنانے سے گریز کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ ایران حکومت کی درخواست پر کیا گیا ہے۔

اس سے قبل صدر ٹرمپ کی جانب سے ان تنصیبات پر حملے 5 روز کے لیے روکنے کا اعلان کیا گیا تھا، جس کی مدت جمعہ کو ختم ہونا تھی۔

صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ بات چیت جاری ہے اور بعض میڈیا رپورٹس کے برعکس مذاکرات مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں۔