LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
وزیراعظم شہباز شریف کی کویتی ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق اسرائیلی حکومت ٹرمپ کے غزہ منصوبے میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے: اردوان ایم ون اور ایم 14 سمیت اہم شاہراہیں کل شام سے بند کرنے کا اعلان ایران کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، اب مشرق وسطیٰ میں غنڈہ گردی نہیں کر سکتا: ٹرمپ 8 اسلامی ممالک کا غزہ میں فوری امداد اور اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ عالمی تقسیم تشویشناک، گوتریس کا جنگیں طاقت سے نہیں مذاکرات سے ختم کرنے پر زور امریکا کے پاس گولہ بارود کی کمی نہیں، ذخائر میں ریکارڈ اضافہ ہو رہا ہے: ٹرمپ فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فرانسیسی سیکرٹری جنرل برائے دفاع و قومی سلامتی کی ملاقات سعودی عرب نے ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن دوبارہ فعال کردی ایران نے امریکا کو سات روز میں آبنائے ہرمز کھولنے کی پیشکش کردی این ایف سی میں خیبرپختونخوا کو انسداد دہشتگردی کیلئے ڈیڑھ سوارب سے زائد ملے: عطا تارڑ بیرسٹر گوہر کی راجہ ناصر عباس سے ملاقات: 27 ستمبر لانگ مارچ اور گرفتاریوں کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل پر تبادلہ خیال عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا مزید سستا ہوگیا اسلام آباد: مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا، 27 ستمبر کا لانگ مارچ ہر صورت ہوگا: بیرسٹر گوہر جماعت اسلامی کا لانگ مارچ اکتوبر کے پہلے ہفتے تک موخر کرنے کا اعلان

ایران پر اقتصادی دباؤ جاری، سخت کارروائی بھی آپشن ہے، ٹرمپ

Web Desk

11 August 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیان دیا ہے کہ امریکا نے ایران کے خلاف تین واضح حکمت عملیاں اختیار کر رکھی ہیں، جن میں سخت معاشی دباؤ کے ساتھ ساتھ مذاکرات اور انتہائی سخت فوجی کارروائی بھی شامل ہے۔ امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ بی-2 (B-2) بمبار طیاروں کے ذریعے کارروائی کر کے انہوں نے ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روک دیا ہے۔ ٹرمپ نے ایران کی معاشی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ شدید معاشی دباؤ کی وجہ سے ایران میں افراطِ زر (انفلیشن) 300 فیصد تک پہنچ چکا ہے، کرنسی بے قدر ہو چکی ہے اور ایرانی فوجیوں کو تنخواہوں کی ادائیگی میں مشکلات کا سامنا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سابق صدر باراک اوباما کا جوہری معاہدہ ایک تباہ کن اقدام تھا اور اگر وہ اسے ختم نہ کرتے تو ایران کافی عرصہ قبل جوہری صلاحیت حاصل کر چکا ہوتا۔