LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار یوکرین میں روس کے 2 ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی معاہدہ نہ ہوا تو نئے سال کے بعد ایران پر فوجی حملوں کا امکان ہے، ٹرمپ پاکستان کے پہلے خلا نورد کی پرواز کی تقریب، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے سندھ ایک صوبہ ہی رہے گا، تقسیم کی کوئی گنجائش نہیں: ناصر حسین شاہ دشمن فوجی جنگ کے بجائے معاشی دباؤ بڑھانا چاہتا ہے، باقر قالیباف صوبوں کے قیام کیلئے دسمبر کے آخر یا جنوری میں ریفرنڈم ہو سکتا ہے: حذیفہ رحمان

وٹکوف اورکشنر کا دورہ پاکستان منسوخ، فیصلہ جنگ شروع کرنے کا اشارہ نہیں، امریکی صدر

Web Desk

25 April 2026

مذاکرات کا دوسرے دورہوگایانہیں؟َ بڑاسوالیہ نشان لگ گیا۔ایرانی وزیرخارجہ کے پاکستان سے روانگی کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نمائندہ خصوصی اسٹیووٹکوف اور جیرڈ کشنر کا دورہ پاکستان منسوخ کردیا۔

گزشتہ دنوں امریکی صدر نے اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر پر مبنی دو رکنی امریکی وفد اسلام آباد بھیجنے کا اعلان کیا تھا۔یہ امریکی وفد  آج پاکستان کے لیے روانہ ہونا تھا تاہم اب امریکی میڈیا سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے دورہ اسلام آباد منسوخ کرنے کا اعلان کیا۔

امریکی صدرنے کہاکہ ایرانی جب چاہیں ہم سےبات کرسکتےہیں۔۔ابھی میں نےوٹکوف اورکشنرکو18گھنٹےکاطویل سفرکرکےپاکستان جانےسےمنع کردیا۔۔ایرانی رویےنےوٹکوف،کشنرکادورہ منسوخ کرنےپرمجبورکیا

امریکی صدرکاکہناتھاکہ ایران نے پاس کوئی مؤثرکارڈزنہیں ہیں،ایرانیوں سےفون پربھی مذاکرات مکمل کیےجاسکتےہیں.