LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا کو مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے: ایرانی صدر ٹرمپ کا نڈال حسن کی سزائے موت براہِ راست نشر نہ کرنے کا اعلان زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 1 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ سعودی عرب میں یورپی یونین اور خلیج تعاون کونسل کا سربراہی اجلاس ملتوی الیکشن کمیشن کا پنجاب اور کنٹونمنٹس میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا فیصلہ پاکستان اور ملائیشیا کی افواج کی دو ہفتوں پر مشتمل مشترکہ فوجی مشق اختتام پذیر انصاف کی فراہمی کیلئے عدلیہ اور وکلاء کا تعاون ناگزیر ہے: چیف جسٹس آزاد کشمیر کابل میں چائے پینے کے بعد دہشت گردوں کو چھوڑنا بڑی غلطی تھی: اسحاق ڈار مدینہ منورہ کی جانب داغا گیا کروز میزائل سعودی فضائی دفاعی نظام نے تباہ کردیا ہماری پوری کوشش تھی خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ نہ ہو: محسن نقوی احد چیمہ کی ایم ڈی آپریشنز ورلڈ بینک سے ملاقات، پاکستان کے ترقیاتی اہداف پر اہم تبادلہ خیال روسی وزیرِ داخلہ پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کر کے واپس روانہ ایمان مزاری اور عبدالہادی چٹھہ کے جیل ٹرائل کی منظوری پشاور دیر کالونی اسکول حادثہ: ایل آر ایچ اسپتال میں 33 افراد جاں بحق اور 20 زخمی لائے گئے، ترجمان کے پی ایمرجنسی مارشل لاء سے بدتر، تمام طاقت کا سرچشمہ پارلیمنٹ ہو تو غیر مشروط مذاکرات کو تیار ہیں: محمود خان اچکزئی

جسٹن ٹروڈو اور کیٹی پیری کی جاپان میں سیرسپاٹوں کی تصاویر و ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

Web Desk

9 December 2025

ٹوکیو: کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور امریکی گلوکارہ کیٹی پیری کی جاپان میں سیر و تفریح کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔

کیٹی پیری نے انسٹاگرام پر اپنی جاپان ٹرپ کی تازہ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں جن میں ٹروڈو بھی موجود ہیں۔ شیئر کی گئی ایک سیلفی میں دونوں مسکراتے ہوئے ایک ساتھ نظر آتے ہیں، جبکہ ایک ویڈیو میں دونوں جاپانی سوشی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

اگرچہ دونوں شخصیات نے اب تک اپنے تعلقات سے متعلق کسی قسم کا باضابطہ بیان نہیں دیا، تاہم متعدد بار ایک ساتھ دیکھی جانے کے بعد ان کے حوالے سے تعلقات کی افواہیں گزشتہ کئی ماہ سے گردش کر رہی ہیں۔

کچھ روز قبل ٹروڈو نے وہ تصویر بھی ری پوسٹ کی تھی جس میں وہ اور کیٹی پیری سابق جاپانی وزیراعظم فومیو کشیدا اور ان کی اہلیہ یوکو سے ملاقات کرتے نظر آئے۔ اس سے قبل کیٹی پیری کی 41ویں سالگرہ کے موقع پر پیرس میں لی گئی دونوں کی تصاویر بھی کافی وائرل ہوئی تھیں۔