پاک افغان کشیدگی: طورخم بارڈر پر نقل و حرکت معطل، افغان پناہ گزینوں کی واپسی کا عمل رک گیا
Web Desk
27 February 2026
پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی ہوئی سرحدی کشیدگی کے باعث ضلع خیبر میں طورخم سرحدی گزرگاہ کو ہر قسم کی نقل و حرکت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق سکیورٹی حالات کے پیشِ نظر افغان پناہ گزینوں کی رضاکارانہ وطن واپسی کا عمل عارضی طور پر معطل رہے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات افغان فورسز کی جانب سے فائرنگ کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے باعث ٹرمینل پر کھڑی پناہ گزینوں کی درجنوں گاڑیوں کو حفاظتی اقدام کے طور پر لنڈی کوتل منتقل کر دیا گیا ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ جانی یا مالی نقصان سے بچا جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
ایران کا امریکا اسرائیل سے منسلک دہشتگرد گروپ کے 6 ارکان کی گرفتاری کا دعویٰ
29 August 2026
مسلم ممالک سکیورٹی کیلئے بیرونی طاقتوں کی بجائے اپنی صلاحیتوں پر بھروسا کریں، قالیباف
29 August 2026
فنڈز میں تاخیر، اسرائیلی فوج کا ستمبر سے ریزرو فوج میں کٹوتیوں کا عندیہ
29 August 2026
یو ایس ایس ابراہم لنکن سے کودنے والے امریکی اہلکار کیخلاف کارروائی، اہلیہ کا ردعمل سامنے آ گیا
29 August 2026
مسلمانوں کو دیوار کی اینٹوں کی طرح متحد ہونا ہوگا، ترک صدر
29 August 2026
ایران جنگ نہیں چاہتا، مگر ہر جارح کیخلاف پوری قوت سے کھڑا ہوگا: صدر پزشکیان
29 August 2026
ایران کا دفاعی صلاحیتیں مزید مضبوط بنانے کا عمل جاری رکھنے کا اعلان
29 August 2026
جنوبی کوریا میں تمام شہریوں کو مفت اے آئی سروسز ملیں گی
29 August 2026