ٹک ٹاکر عائشہ جٹ پر فائرنگ اور تشدد کیس، واقعے کی فوٹیج سامنے آ گئی
Web Desk
27 July 2026
لاہور میں نواب ٹاؤن کے علاقے میں واقع ایک نجی کیفے میں ٹک ٹاکر عائشہ جٹ اور ان کے ساتھیوں پر مبینہ تشدد اور فائرنگ کے واقعے کی ویڈیو فوٹیج سامنے آ گئی ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ 25 جولائی کی صبح اس وقت پیش آیا جب عائشہ جٹ اپنی دوستوں کے ہمراہ کھانا کھانے کیفے گئی تھیں اور آرڈر دینے کے دوران دو خواتین اور دو مرد ملزمان نے ان پر تشدد کیا جبکہ فائرنگ بھی کی۔ متاثرہ ٹک ٹاکر کی مدعیت میں تھانہ نواب ٹاؤن میں تشدد، فائرنگ اور دھمکیوں کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جس میں معروف یوٹیوبر رجب بٹ اور مہر شیبی کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ منظر عام پر آنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج کا جائزہ لے کر واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان کا نام روشن کرنے والی ڈیزائنر سے انٹرویو میں جم کے کپڑوں پر سوال، نادیہ خان تنقید کی زد میں
27 September 2026
ایک دن میں ایک کروڑ خرچ، ڈکی بھائی اور عروب جتوئی کو تنقید کا سامنا
27 September 2026
ہانیہ عامر کے میک اپ آرٹسٹ اداکارہ کی ہم شکل کو انڈسٹری میں لانا چاہتے ہیں؟ ویڈیو نے سوال اٹھا دیے
27 September 2026
راحت فتح علی خان کے بیٹے کی مونی رائے کے ساتھ تصویر، صارفین کے دلچسپ تبصرے
27 September 2026
کپل شرما ’’دی گریٹ انڈین کپل شو‘‘ کے پانچویں سیزن کے ساتھ واپس آگئے
26 September 2026
امیتابھ بچن کی شاہ رخ خان کی مشکلات کا سامنا کرنے، آگے بڑھنے کی تعریف
26 September 2026
دانش تیمور کی جذباتی منظر میں اداکاری پر مداحوں کا طنز، ویڈیو وائرل
26 September 2026
ربیقہ خان کی پری برتھ ڈے پارٹی، اب کتنے سال کی ہو گئیں؟
25 September 2026