چین کی امدادی سامان کی تیسری کھیپ کراچی پہنچ گئی
Web Desk
26 December 2025
چین سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی سامان کی تیسری کھیپ بحری جہاز کے ذریعے کراچی پہنچ گئی۔ حالیہ کھیپ میں 100 کشتیاں، 5 ہزار خیمے اور 8 ہزار کمبل شامل ہیں، جنہیں ٹرکوں کے ذریعے این ڈی ایم اے کے کراچی ویئر ہاؤس منتقل کر دیا گیا ہے۔
اس سے قبل چین کی جانب سے 28 ستمبر 2025 کو آنے والی پہلی کھیپ میں 9 ہزار کمبل اور 300 خیمے شامل تھے، جبکہ 4 اکتوبر 2025 کو موصول ہونے والی دوسری کھیپ میں 16 ہزار کمبل، 700 خیمے، 1000 لائف جیکٹس اور 4 ہزار سلیپنگ بیگز شامل تھے۔
چین سے مجموعی طور پر 33 ہزار کمبل، 6 ہزار خیمے، 100 کشتیاں، 1000 لائف جیکٹس اور 4 ہزار سلیپنگ بیگز موصول ہو چکے ہیں۔ این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ آفات سے متاثرہ علاقوں میں ضرورت کے مطابق امدادی سامان کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی
متعلقہ عنوانات
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026
استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت
22 November 2026
پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اراکینِ قومی اسمبلی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس
22 November 2026
نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال
22 November 2026