LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سعودی اتحاد نے ینبع کی جانب داغا گیا بیلسٹک میزائل اور بحیرہ احمر میں 2 کروز میزائل تباہ کردیے ٹیسلا کی فلائنگ کار نے ’اڑان‘ بھر لی، 2028 میں پروڈکشن کا اعلان افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے دی جائے: سید ابرار حسین ایک ہزار ڈرونز سے حملے، پوتن کا مقصد یوکرین کا مکمل خاتمہ ہے: زیلنسکی امریکا کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گے، ایرانی صدر مسعود پزشکیان فریحہ ابراہیم کی ہاسٹل میں موت، فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی پر 2 کروڑ روپے جرمانہ پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 9 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں پاکستان کی برآمدات میں سالانہ 18 فیصد اضافہ، درآمدی بل بھی 11 فیصد بڑھ گیا کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ دہشت گرد زاہد گل ہلاک چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو لندن میں آنریری بینچر کا اعزاز دے دیا گیا گلشن حدید میں گھر سے 5 لاشیں ملنے کا معاملہ، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی اسحاق ڈار کی سول ایوی ایشن کے جاری منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں ماہانہ بنیادوں پر ہوشربا اضافہ آرمینیا کی ایران کی سلامتی کے خلاف کوئی اقدام نہ کرنے کی یقین دہانی پاکستان اور ورلڈ بینک کا سرمایہ کاری، روزگار کیلئے تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہانگ کانگ رہائشی کمپلیکس میں خوفناک آتشزدگی، 55 افراد ہلاک، 280 لاپتا

Web Desk

27 November 2025

ہانگ کانگ کے ایک رہائشی کمپلیکس میں لگی خوفناک آگ پر پندرہ گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پالیا گیا۔ حکام کے مطابق حادثے میں کم از کم پچپن افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ اکتالیس زخمی تشویشناک حالت میں اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ آتشزدگی کے بعد دو سو اسی کے قریب افراد تاحال لاپتا ہیں، جن کی تلاش کا عمل جاری ہے۔ پولیس نے واقعے کے سلسلے میں تین مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے، جبکہ آتشزدگی کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات بھی جاری ہیں