شہادتوں کا خمیازہ دہشت گردوں کو بھگتنا ہو گا: طارق فضل چودھری
Web Desk
4 March 2026
وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے قومی اسمبلی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے دہائیوں تک لاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی کی، لیکن بدلے میں پاکستان کو خوں ریزی ملی۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ جب سے افغانستان میں طالبان کی حکومت آئی ہے، پاکستان میں 8 ہزار سے زائد شہادتیں ہو چکی ہیں اور اسلام آباد، باجوڑ اور بنوں جیسے شہروں میں ہونے والی دہشت گردی کے تانے بانے براہِ راست افغانستان سے ملتے ہیں۔
انہوں نے اعلان کیا کہ دہشت گردوں کے خلاف سرحد پار آپریشن ان کے مکمل خاتمے تک جاری رہے گا اور پاکستان اب کسی بھی دراندازی کو برداشت نہیں کرے گا۔
متعلقہ عنوانات
وفاقی وزارتوں میں ایک لاکھ سے زائد آسامیاں خالی، قومی اسمبلی میں تفصیلات پیش
5 March 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ ٹو کیس، بانی پی ٹی آئی کی اپیل پر اعتراضات زیر سماعت
5 March 2026
پاکستان کا بھارت اور کینیڈا کے درمیان یورینیم سپلائی معاہدے پر تشویش کا اظہار
5 March 2026
آپریشن غضب للحق کے دوران قندھار میں 205 کور کا بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ، سکیورٹی ذرائع
5 March 2026
پاکستان کی تمام بندرگاہوں کے داخلے عارضی طور پر بند کرنے کا نوٹیفکیشن جعلی قرار
5 March 2026
پنجاب حکومت کا “وزیراعلیٰ رحمت کارڈ” متعارف کرانے کا فیصلہ، بیواؤں کو ایک لاکھ روپے امداد دی جائے گی
5 March 2026
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر، وزیر داخلہ ذاتی حیثیت میں طلب
5 March 2026
آدھا رمضان گزر گیا مگر کے پی حکومت نے پیکج کی تقسیم شروع نہیں کی، عظمیٰ بخاری
5 March 2026