افغان سر زمین سے پاکستان کیخلاف دہشتگردی ڈھکی چھپی نہیں: طارق فضل چودھری
Web Desk
26 February 2026
وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ ایک منظم سازش کے تحت پاکستان کی ریاست کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اور افغانستان کی سرزمین سے ہونے والی دہشت گردی اب کسی سے ڈھکی چھپی نہیں رہی۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک جیسے مقدس مہینے میں معصوموں کا خون بہانے والوں کا نہ اسلام سے تعلق ہے اور نہ ہی پختون روایات سے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کی خودمختاری کو چیلنج کرنے والی کسی بھی دراندازی کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور ریاست اس کا جواب فولادی عزم اور قومی اتحاد سے دے گی۔
متعلقہ عنوانات
خالد مقبول اور مصطفیٰ کمال گروپس کے کارکنوں کے درمیان تصادم، فائرنگ اور بھگدڑ، متعدد کارکنان زخمی
2 August 2026
کراچی میں یوم شہدائے سندھ پولیس ریس، ہزاروں افراد کی شرکت
2 August 2026
مزید جنگی جہاز نہ بھیجا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے: امریکی جنرل
2 August 2026
بانی پی ٹی آئی سمیت سیاسی قیدیوں کی رہائی اور نیشنل ڈائیلاگ کا آغاز کیا جائے: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن
2 August 2026
آزاد کشمیر کے پہلے مرحلے کے انتخابات میں دھاندلی ہوئی، بائیکاٹ کی تجاویز مسترد کر کے میدان میں رہیں گے: ندیم افضل چن
2 August 2026
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمرانٹرن شپ 2026 میں طلبہ و طالبات کیساتھ خصوصی نشست
2 August 2026
نیویارک کے میئر زہران ممدانی نے CNN کے تازہ ترین پول میں ڈیموکریٹس کی تمام اعلیٰ قیادت کو پیچھے چھوڑ دیا
2 August 2026
بروڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے سے نامور کوہ پیما نرمل پرجا لاپتا ہونے کا خدشہ
2 August 2026