LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسحاق ڈار کی شاہِ اردن سے ملاقات، فلسطین اور مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلۂ خیال 30 دن تک بغیر دھوئے پہنے جانے والی ٹی شٹ متعارف فرانسیسی خبر رساں ادارے کی صحافی کرسٹینا کیلئے انٹرنیشنل پریس فریڈم ایوارڈ اسرائیلی آرمی چیف کا غزہ میں فوجی آپریشن جاری رکھنے کا اعلان پیٹریاٹ میزائل بنانے پر امریکا اور یوکرین کے مذاکرات، ٹرمپ کے تحفظات برقرار امریکا، چین اور روس کے درمیان محدود نوعیت کی نئی شراکت داریاں قائم جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کے حملے، ایک شخص جاں بحق، 11 زخمی وزیر اعظم 2 روزہ سرکاری دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے ایران سے ڈیل کرنا چاہتے ہیں، بات چیت جاری ہے: امریکی صدر سعودی عرب نے کشیدگی میں کمی کیلئے مذاکرات کا سلسلہ برقرار رکھنا ناگزیر قرار دیدیا چین کا افریقی ممالک میں ایبول کی وبا کے انسداد میں تعاون جاری رکھنے کا اعلان کانگو میں ایبولا کی وبا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے نئی ویکسین کی آزمائش شروع کردی: ڈبلیو ایچ او ایران کی نئی امریکی کارروائی پر خلیج کی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی وارننگ آبنائے ہرمز پر ایران کو محدود کنٹرول دینے کی تجویز زیر غور امریکا، ایران اور عمان کا آج آبنائے ہرمز سے متعلق عبوری معاہدے کا اعلان متوقع

بلاول بھٹو دل بڑا کریں، لیڈر شکست پر روتے اچھے نہیں لگتے: طلال چودھری

Web Desk

5 August 2026

وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے آزاد کشمیر انتخابات کے نتائج پر چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کے ردِعمل پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیٹیکل لیڈروں کو شکست تسلیم کرتے ہوئے دل بڑا کرنا چاہیے کیونکہ وہ ہار پر روتے ہوئے اچھے نہیں لگتے۔ انہوں نے یہ بات پونچھ ڈویژن کے حوالے سے ن لیگ کے انتخابی جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی، جس میں مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدواروں نے شرکت کی اور انتخابی مہم، تنظیمی امور اور پولنگ ڈے کی حکمتِ عملی پر غور کیا۔ طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر انتخابات کے ابتدائی دو مراحل میں ن لیگ کی کامیابی وفاقی اور پنجاب حکومت کی بہترین کارکردگی پر کشمیری عوام کے بھرپور اعتماد کا ثبوت ہے اور کشمیریوں نے محض نعروں کے بجائے کام اور ترقی کو ووٹ دیا ہے، کیونکہ آج پاکستان کا ہر علاقہ پنجاب طرز کی ترقی چاہتا ہ