بلوچستان میں امن و امان تسلی بخش، ملکی سلامتی ہر چیز سے مقدم ہے: علامہ طاہر اشرفی
Web Desk
4 March 2026
قومی پیغام امن کمیٹی کے اراکین کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ پاکستان کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاک افواج ‘فتنہ الہندوستان’ اور ‘فتنہ الخوارج’ کا دلیری سے مقابلہ کر رہی ہیں اور پوری قوم ان کے پیچھے کھڑی ہے۔
طاہر اشرفی نے انکشاف کیا کہ افغانستان کو ان کی سرزمین سے ہونے والی دہشت گردی کے تمام شواہد فراہم کر دیے گئے ہیں۔ انہوں نے افغان سرحد پر دفاعِ وطن کی خاطر لڑی جانے والی جنگ کو ‘جہاد’ قرار دیتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد کا نہ کوئی مذہب ہوتا ہے اور نہ ہی کوئی مسلک۔
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026