ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے وینیو فائنل، بھارت اور سری لنکا میزبانی کریں گے
Web Desk
6 November 2025
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے وینیوز فائنل کر لیے گئے ہیں۔ کرکٹ کا یہ میگا ایونٹ بھارت کے پانچ اور سری لنکا کے تین اسٹیڈیمز میں منعقد ہوگا۔
کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق ورلڈ کپ کا فائنل بھارت کے شہر احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔ بھارت میں کولکتہ، چنئی، ممبئی اور دہلی بھی میچوں کی میزبانی کریں گے، جبکہ سری لنکا میں کولمبو اور کینڈی اسٹیڈیمز میچز کی میزبانی کے لیے منتخب کیے گئے ہیں۔
پاکستان کرکٹ ٹیم اپنے تمام گروپ میچز سری لنکا میں کھیلے گی، اور اگر قومی ٹیم فائنل میں پہنچتی ہے تو ٹائٹل مقابلہ کولمبو میں منعقد ہوگا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 7 فروری سے 8 مارچ 2026 تک جاری رہے گا، جبکہ آئی سی سی جلد مکمل شیڈول کا باضابطہ اعلان کرے گی۔
متعلقہ عنوانات
ایگزیوس کا ایران کیخلاف فوجی آپریشن پر ٹرمپ اور نیتن یاہو میں بات چیت کا دعویٰ
14 October 2026
وزیراعظم سے مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکرٹری جنرل کی ملاقات، علاقائی سلامتی پر گفتگو
14 October 2026
سعودیہ کا ریاض اور جنوبی علاقے میں 3 میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
14 October 2026
ملک بھر میں ہندو برادری کا مذہبی تہوار نوراتری جوش و خروش سے جاری
14 October 2026
ڈی آئی خان میں دفعہ 144 نافذ، جلسے جلوسوں اور ڈبل سواری پر پابندی
14 October 2026
چین کا مشرق وسطیٰ میں جامع جنگ بندی کیلئے تعمیری کردار جاری رکھنے کا اعلان
14 October 2026
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ
14 October 2026
قومی اسمبلی اور سینیٹ میں آج ایمرجنسی کے نفاذ کی توثیق کا امکان
14 October 2026