LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار یوکرین میں روس کے 2 ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی معاہدہ نہ ہوا تو نئے سال کے بعد ایران پر فوجی حملوں کا امکان ہے، ٹرمپ پاکستان کے پہلے خلا نورد کی پرواز کی تقریب، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے سندھ ایک صوبہ ہی رہے گا، تقسیم کی کوئی گنجائش نہیں: ناصر حسین شاہ دشمن فوجی جنگ کے بجائے معاشی دباؤ بڑھانا چاہتا ہے، باقر قالیباف صوبوں کے قیام کیلئے دسمبر کے آخر یا جنوری میں ریفرنڈم ہو سکتا ہے: حذیفہ رحمان

مکہ الائنس میں شمولیت کے خواہاں، بات چیت جاری ہے: شامی وزیر خارجہ

Web Desk

31 October 2026

شامی وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے واضح کیا ہے کہ شام ’مکہ الائنس‘ کا باضابطہ حصہ بننے کا شدید خواہاں ہے اور اس اہم معاملے پر متعلقہ فریقین کے درمیان بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔

شامی وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مکہ الائنس خطے کی سلامتی اور بقا کے لیے ایک انتہائی اہم فورم کی حیثیت رکھتا ہے، جبکہ شام خود علاقائی سلامتی کا ایک بنیادی حصہ ہے اور وہ مشترکہ علاقائی استحکام کے فروغ کے لیے ہر طرح کے اقدام کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ موجودہ حالات میں خطے کو پہلے سے کہیں زیادہ ایک مربوط مشترکہ دفاعی نظام اور مشترکہ دفاعی صلاحیتوں کی شدید ضرورت ہے۔