شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل، باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق
Web Desk
22 August 2026
شام کے وزیرِ امورِ خارجہ و تارکینِ وطن اسعد حسن الشیبانی کا دورۂ پاکستان باہم کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گیا ہے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق شامی وزیرِ خارجہ نے نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی دعوت پر 19 سے 20 اگست 2026ء تک پاکستان کا سرکاری دورہ کیا، جو شام میں نئی حکومت کے قیام کے بعد کسی بھی شامی وزیرِ خارجہ کا پہلا دورۂ پاکستان تھا۔ دورے کے دوران شامی وزیرِ خارجہ نے وزیراعظم شہباز شریف، آرمی چیف، وزیرِ داخلہ اور وزیرِ تجارت سے اہم ملاقاتیں کیں۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ان کے شامی ہم منصب کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں دیرینہ برادرانہ تعلقات کے اعادہ کے ساتھ ساتھ تجارت، عوام سے عوام کے رابطوں اور قائم شدہ ادارہ جاتی میکانزم کو جلد فعال کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
متعلقہ عنوانات
کوہاٹ: گمبٹ میں سونا نکالنے کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے 3 مزدور جاں بحق ہو گئے، پولیس
15 November 2026
شہید میجر اور حوالدار کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت
15 November 2026
اگر پنجاب جاگ جائے تو ملک بھر میں انقلاب برپا ہو سکتا ہے: حافظ نعیم الرحمان
15 November 2026
خیبرپختونخوا کی سیاسی شخصیات نے جرائم پیشہ گروہ کی سرپرستی کی: اختیار ولی
15 November 2026
نئے صوبوں کے قیام کیلئے ریفرنڈم ہوگا، دسمبر اہم ہے: مصطفیٰ کمال
15 November 2026
پاکستان کے سیاحتی مقامات دنیا میں متعارف کرانے والی مصنفہ آئزوبل شا انتقال کر گئیں
15 November 2026
پنجاب میں جرائم کی مجموعی شرح میں تقریباً 70 فیصد تک کمی خوش آئند ہے، مریم نواز
15 November 2026
ایران کے پاسدارانِ انقلاب کا بحرین میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کا دعویٰ
15 November 2026