LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ ایران نے ایک ہفتے میں سب سے زیادہ ڈرون اور میزائل داغے: ٹرمپ سکھ مذہب کے بانی بابا گورو نانک کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کا آج دوسرا روز 8 لاکھ ٹن مزید گندم درآمد کرنے کا فیصلہ، تیسرا عالمی ٹینڈر جاری پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے زیرِ اہتمام سوات پریمیئر کرکٹ لیگ سیزن 8 کا شاندار آغاز آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملے کے بعد لاپتا اردنی ملاح کی تلاش جاری احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار

شام میں دمشق اور حمص کو ملانے والی شاہراہ پر ڈرون حملہ، 3 افراد ہلاک

Web Desk

27 October 2026

شام میں دارالحکومت دمشق اور شہرِ حمص کو آپس میں ملانے والی مرکزی شاہراہ پر قسطل کے علاقے میں ایک ڈرون حملے کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق اس حملے کے دوران ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ شامی وزارتِ دفاع نے حملے میں ہلاک ہونے والوں میں القاعدہ سے وابستہ ایک منحرف تنظیم کے کمانڈر ابو عبدالرحمٰن کی ہلاکت کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے، جب کہ دیگر دو جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت تاحال ظاہر نہیں کی گئی۔ حکام کی جانب سے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے، تاہم اس حملے میں استعمال ہونے والے ڈرون کے اصل منبع اور اس کے ذمہ داروں کے بارے میں فوری طور پر کوئی مصدقہ معلومات سامنے نہیں آ سکی ہیں۔