سویڈن: سکول میں تلوار بردار نوجوان کا حملہ، 17 سالہ طالبہ ہلاک اور تین زخمی
Web Desk
23 August 2026
سویڈن کے قصبے فائگرسٹا کے برنیل ہائی سکول میں تلوار سے لیس 18 سالہ حملہ آور نے فائرنگ و تشدد کے واقعے کے دوران طلبہ پر حملہ کر کے 17 سالہ لڑکی کو ہلاک اور 3 دیگر افراد کو زخمی کر دیا۔ پولیس نے ملزم کو موقع سے گرفتار کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، جبکہ یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ملزم سکولوں میں تشدد کو فروغ دینے والے کسی آن لائن گروہ سے منسلک تھا۔ رپورٹ کے مطابق حملے سے چند منٹ قبل ٹک ٹاک پر سکول کے بيت الخلا سے تلوار کی تصویر اور پرتشدد مواد شیئر کیا گیا تھا۔ اس دلخراش واقعے کے بعد سویڈش وزیراعظم الف کرسٹرسن نے متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کی، جبکہ تمام سیاسی رہنماؤں نے جاری انتخابی مہمات کی سرگرمیاں منسوخ کر دی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران کا دورہ کریں گے: ایرانی وزارت خارجہ
23 August 2026
ایس آئی ایف سی کی ریگولیٹری اصلاحات، کاروباری آسانیوں کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت
23 August 2026
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر میں بارشوں سے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس
23 August 2026
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کل سے 28 اگست تک برطانیہ کا سرکاری دورہ کریں گے
23 August 2026
ایران مزاحمت اور استقامت کے باعث دنیا کو حیران کرنے والی طاقت بن کر ابھرا: پزشکیان
23 August 2026
جماعت اسلامی کا 12 ربیع الاول کے بعد ملک گیر ہڑتال کا اعلان
23 August 2026
مہنگی منگوائی گئی چینی سستی برآمدکرنےکی اجازت، قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان
23 August 2026
چین کے بغیر امریکا کیلئے ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنا ممکن نہیں: نیویارک ٹائمز
23 August 2026